سچ خبریں:دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے داخلی راستے پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔
اطلاعات کے مطابق آج (جمعرات کو) دبئی ایئرپورٹ کے رن وے پر “فلائی دبئی” اور “الخلیج” کےمسافر طیارہ آپس میں ٹکرا گئے، ایسوسی ایٹڈ پریس نے اماراتی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اور کوئی زخمی بھی نہیں ہوا ہے۔
ادھر بحرین کی الخلیج ایئرلائن نے بتایا کہ یہ حادثہ اس کمپنی کے طیارے اور فلائی دبئی کے مسافر بردار طیارے کے درمیان تصادم کے سبب ہوا ہے۔