?️
سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ تحریک کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی کہ اس تحریک نے گزشتہ چار دہائیوں کے دوران امام حسین کے راستے پر کاربند رہنے کا ثبوت دیا ہے۔
المنار چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے پیر کی رات بیروت کے جنوبی مضافات میں امام حسین کے یوم شہادت کے موقع پر ایک تقریر میں تاکید کی کہ ہم امام کی پیروی کا عہد کرتے ہیں، امام حسین کے راستے پر گامزن رہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم محاصرہ، بھوک، قتل و غارت، نفسیاتی جنگ، دہشت گردی کے خطرات اور تمام مشکلات میں امام حسین کے ساتھ اپنے معاہدے کی تجدید کرتے ہیں، رپورٹ کے مطابق نصراللہ نے تاکید کی کہ بہت سارے شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ حزب اللہ گزشتہ 40 سالوں سے امام حسین کے راستے ، قربانی اور وفاداری کے راستے پر کاربند ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے امام حسین کی عزاداری کی مجالس کے انعقاد میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا سراہنا کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا نیز سکیورٹی فورسز اور لبنانی فوج کی طرف سے سکیورٹی کے اتنظامات اور ان مجالس کی حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔
مشہور خبریں۔
دشمن ہنیہ سے ڈرتا ہے چاہے وہ زندہ ہو یا شہید: حماس
?️ 1 اگست 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی
اگست
رواں سال میں غزہ میں اقوام متحدہ کے کتنے اہلکار مارے گئے ہیں؟
?️ 7 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ۲۰۲۳ میں
جون
سعودی حج و عمرہ کے وزیر کی حاجیوں کے لئے سفارشات
?️ 27 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیرحج و عمرہ نے خانہ خدا کے مہمانوں
مئی
فیصل سلطان نےڈیجیٹل ویکسینیشن پاسپورٹ کو وقت کی ضرورت قرار دیا
?️ 12 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت
جون
یوکرین کے وزیر خارجہ مستعفی
?️ 4 ستمبر 2024سچ خبریں: یوکرینی پارلیمانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک
ستمبر
انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے20 سال بعد ایف آئی اے کی ایڈوائزری جاری
?️ 22 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے 20 سال
جنوری
کیا بائیڈن غزہ کی جنگ ختم کر پائیں گے؟
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں سے شائع ہونے والے اسرائیلی اخبار Ha’aretz نے
نومبر
ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات مالی سال 2025 میں 17 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
?️ 20 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے جاری
جولائی