حالیہ اسکینڈل نے اسرائیل کو لرزہ براندام کر دیا ہے: صہیونی میڈیا

ایران کے لیے جاسوسی

?️

سچ خبریں:صہیونی ریاست میں ایران کے لیے جاسوسی کے اسکینڈل کو ایک سیکورٹی زلزلہ قرار دیا گیا ہے، صیہونی فوجیوں پر حساس معلومات ایران کو منتقل کرنے کے الزامات، جاسوسی کی نئی حکمت عملی اور شین بیٹ کی تفتیش کی تفصیلات۔

ایک صہیونی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں میں ایران کے حق میں جاسوسی کے اسکینڈل کو صیہونی حکومت میں ایک سیکورٹی زلزلے سے تعبیر کیا ہے۔

صہیونی ویب سائٹ آئی 24 نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے لیے جاسوسی کا اسکینڈل اور صیہونی فوجیوں کی کارروائیوں کا انکشاف، صیہونی حکومت کو لرزہ براندام کر کے رکھ دیا ہے۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان فوجیوں نے مالی رقم وصول کرنے کے عوض ایران کو حساس معلومات منتقل کی ہیں۔ ایرانیوں نے ماضی کی طرح صرف عام شہریوں کو نہیں بلکہ فوجیوں کو استعمال کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس سے قبل صیہونی حکومت کی داخلی انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسی (شین بیٹ) اور اس حکومت کی ملٹری پولیس نے ایک مشترکہ بیان میں تین فوجیوں اور ایک عام شہری کے خلاف جاسوسی کا مقدمہ قائم کرنے کی اطلاع دی تھی۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے ریلوے اسٹیشنوں، شاپنگ سینٹرز، سیکورٹی کیمروں اور بعض دیگر مقامات کی تصویر کشی کی ہے۔ نیز مذکورہ تینوں فوجیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے فضائیہ کے تکنیکی اسکول سے متعلق تصاویر بھی ایرانی فریق کے حوالے کی ہیں۔

مشہور خبریں۔

لانگ مارچ کیلئے اسی ماہ میں کسی بھی وقت اعلان کروں گا، عمران خان

?️ 17 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی  کے چیئرمین اور سابق وزیر

حکومت کی جانب گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری ہو رہی ہے. مزمل اسلم

?️ 16 اپریل 2025پشاور: (سچ خبریں) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا حکومت مزمل اسلم نے کہا

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر  اضافے کا امکان

?️ 19 دسمبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) ملک میں بجلی  کی قیمت میں ایک

بن سلمان کے فیسنی منصوبے عالمی سطح پر ان کے مذاق کا باعث

?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:محمد بن سلمان کے فینسی پروجیکٹس اور پروپیگنڈے نے ثابت کیا

ہمارے خلاف بغاوت ہونے والی ہے:نیتن یاہو کے حامی

?️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی کابینہ کے عدالتی مشیر کے نام ایک خط میں اس

پاکستان اور میانمار کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

?️ 26 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان اور میانمار کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ

صدر پاکسان کسی اور کو نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کے لئے نامزد کریں

?️ 22 اپریل 2022لاہور (سچ خبریں)لاہور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے

صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون پر امارات کے صدر کا عجیب و غریب جواز

?️ 5 اپریل 2023امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے