?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ایک وفد نے سوڈان کے شمالی دارفور میں جنگ زدہ شہر الفاشر کے اپنے پہلے دورے کے دوران، خطے میں انسانی صورت حال کو المناک قرار دیا ہے۔
وفد کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں باقی رہ جانے والے عام شہری غیرمحفوظ اور غیرانسانی حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
گزشتہ اکتوبر میں، 500 روزہ محاصرے کے بعد اس شہر کا کنٹرول ریپڈ سپورس فورسز کے ہاتھوں میں چلا گیا تھا، جہاں وہاں کے رہائشیوں کے خلاف بے شمار جنایات سرزد ہوئیں۔
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیٹر برائے سوڈان نے واضح کیا کہ یہ شہر جرائم کا اڈہ بن چکا ہے۔ الفاشر میں سوڈانی پلاسٹک کے شیٹوں کے نیچے، پانی اور صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم، زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے مزید 200 ٹن امدادی سامان کی نئی کھیپ روانہ
?️ 8 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر پاکستان کی جانب
اگست
قومی اسمبلی کے ارکان نے اپنے اپنے حلقوں کا رخ کیا
?️ 27 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی کا چوتھا پارلیمانی سال شروع ہوتے ہی
ستمبر
پاکستان کے ساتھ نویں جائزے سے متعلق بات چیت اب تک نتیجہ خیز رہی ہے، آئی ایم ایف
?️ 14 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی
دسمبر
یمن میں امارات کے کرائے کے فوجیوں کا سعودی سرحدوں کے قریب جمع ہونے کا مطالبہ
?️ 28 دسمبر 2025سچ خبریں: جنوبی یمن کی متحدہ عرب امارات سے وابستہ ٹرانزیشنل کونسل
دسمبر
لاہور کے دل میں معصوم جان کا ضیاع حادثہ نہیں بلکہ سنگین جرم ہے۔ مریم نواز
?️ 30 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ
جنوری
حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کی ایک اور کوشش کرنے کا فیصلہ
?️ 4 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کی
فروری
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے نیتن یاہو کی نامعقول شرطیں
?️ 19 فروری 2025 سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو نے
فروری
تیل لوٹنے کے لیے یمنی بندرگاہ میں ایک بڑا جہاز داخل
?️ 29 جون 2022سچ خبریں: المسیرہ نے یمنی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی وزارت تیل کے
جون