جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار سعودی اتحاد ہے:صنعاء

جنگ

?️

سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ جارح اتحادی ممالک جنگ بندی کی ناکامی اور یمنی عوام کی انسانی صورت حال کی خرابی کے ذمہ دار ہیں۔

یورپی یونین کے انسانی امور کے رابطہ کار نے انصاراللہ کے ترجمان اور یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام سے ٹیلیفون پر بات چیت کی، انصار اللہ نیوز ویب سائٹ نے عبدالسلام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس فون کال میں ہم نے ملازمین کی تنخواہوں، ریٹائر ہونے والوں کی پنشن کی ادائیگی نیز الحدیدہ بندرگاہ اور صنعاء کے ہوائی اڈے پر من مانی پابندیوں کو ختم کرنے کے حوالے سے اپنے مخصوص موقف پر زور دیا۔

اس یمنی عہدیدار نے کہا کہ جارح اتحادی ممالک جنگ بندی کی ناکامی اور یمنی عوام کی انسانی صورت حال کی خرابی کے ذمہ دار ہیں، نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر خارجہ ہشام شرف نے بھی اس بات پر زور دیا کہ جارح سعودی اتحاد جنگ بندی کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے، شرف نے یہ بھی کہا کہ صنعاء کی طرف سے پیش کیے جانے والے انسانی مطالبات کا جواب دینے سے انکار اس بات کی علامت ہے کہ سعودی اتحاد یمنی بحران کا حل تلاش کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

 

مشہور خبریں۔

نجی سکیم کے تحت حاجیوں کے انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم کا نوٹس، کمیٹی تشکیل دیدی

?️ 5 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے نجی سکیم کے تحت

2025 میں دنیا بھر میں 4 کروڑ 16 لاکھ افراد بے گھر ہوئے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

?️ 11 جون 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2025

مسجدالاقصی پر اسرائیل کی نئی پابندیوں پر شیخ عکرمہ کا رد عمل

?️ 27 فروری 2026مسجدالاقصی پر اسرائیل کی نئی پابندیوں پر شیخ عکرمہ کا رد عمل

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں کمی

?️ 27 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں کمی

وزیر داخلہ کا اہم انکشاف، گوادر اور کوئٹہ میں حملہ کرنے والے دہشتگرد افغانستان سے آئے تھے

?️ 6 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم انکشاف

ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے خلاف صیہونیوں کی غیر قانونی سزا

?️ 27 مارچ 2025سچ خبریں: صہیونی غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان

25 سالہ ایران چین تعاون کی دستاویز امریکہ کے لیے ایک سنگین چیلنج

?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:  ایران اور چین کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات 27 مارچ 2021

لاہور کے بعد ملتان میں بھی فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی، انڈیکس 1487 ریکارڈ

?️ 10 نومبر 2024ملتان: (سچ خبریں) پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بعد ملتان میں بھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے