جنگ بندی کی نئی تجاویز پر حماس کا ردعمل

حماس

?️

سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے نئے دور کے بارے میں ردعمل کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: صیہونی حکومت پر بڑھتے دباؤ میں جنگ بندی مذاکرات کا دوبارہ آغاز

شہاب نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن عزت الرشق نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ہم ثالثوں کی طرف سے موصول ہونے والے صیہونی حکومت کے جواب پر غور کر رہے ہیں۔

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی کہ جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے ردعمل کے سلسلے میں اس تحریک کے موقف ، نام یا اس سے منسوب ذرائع سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کیا حماس اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹے گی؟

عزت الرشق نے کہا کہ صیہونی حکومت کا جواب جو ہمیں حال ہی میں ثالثوں کی طرف سے موصول ہوا ہے ، ابھی زیر غور ہے۔

واضح رہے کہ عالمی سطح پر خاص طور پر مغربی ممالک کی یونیورسٹیوں میں صیہونی قابض حکومت کی وسیع پیمانے پر ہونے والی مخالفت کے بعد صیہونی حکومت اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ مزاحمتی تحریک کے ساتھ مذاکرات کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیراعظم کی چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی کیلئے کوششیں جاری، نوازشریف کی منظوری باقی

?️ 3 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری

نقد ادائیگی پر پیٹرول 2 سے 3 روپے مہنگا ہونے لگا

?️ 2 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نقدی کے خلاف ’جنگ‘ کے اسٹریٹجک

عراق کے شہر اربیل میں متعدد دھماکوں کی آوازیں، ڈرون حملوں کی اطلاعات

?️ 14 اگست 2026سچ خبریں:عراق کے شہر اربیل میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ فروری میں 5کشمیریوں کو شہید کیا

?️ 1 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

جنگ کے بعد غزہ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟

?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی ذرائع ابلاغ میں متعدد مضامین اور نوٹوں کی اشاعت کے

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے نیتن یاہو  کی نامعقول شرطیں

?️ 19 فروری 2025 سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو نے

اسلام آباد میں وزیراعظم کی صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد سے ملاقات ہوئی

?️ 3 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں وزیراعظم کی صنعتکاروں اور تاجروں کے

ٹرمپ کو نااہل قرار دینے والے ججوں کو خطرہ؛ ایف بی آئی کی تحقیقات

?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں: امریکی ریاست کولوراڈو میں حکام ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے