?️
سچ خبریں: لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان کے قصبوں الزرارایہ، عنقون، میفدون اور طورا پر کیے گئے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد شہید اور 20 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
صیہونی حکومت لبنانی سرزمین پر اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے قصبوں شوکین، میفدون، جبشیت اور شہر النبطیہ کے مضافات کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ جنوبی لبنان کے قصبے تول پر بھی آج رات کے آغاز میں صیہونی حکومت نے فضائی حملہ کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہسپانوی اشاعت نے جنگ میں یوکرینی فوج کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا
?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:ہسپانوی اخبار ایل پیس نے اطلاع دی ہے کہ فروری 2022
مارچ
فلسطین کی حمایت نہ کرنے والے عرب غدار ہیں: اسلامی جہاد
?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی برسی کے موقع پر سرایا القدس
اکتوبر
صہیونی فوج میں خودکشیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: یدیعوت احرونوت اخبار نے اتوار کے روز اپنی ایک
دسمبر
مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام پر چین کا زور
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ نے تیونس اور مصر سمیت چار افریقی
جنوری
تل ابیب مغرب کو کون سے ہتھیار فروخت کرتا ہے؟
?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:مغرب العالم 24 نیوز سائٹ نے اس حوالے سے اپنی ایک
مئی
نیتن یاہو عملی طور پر اسرائیل میں قید
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں: جمعرات کو، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی
نومبر
بائیڈن ریاض کی راہ میں
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریاض کے بارے میں واشنگٹن
جون
وفاقی کابینہ نے برآمدی صنعت کیلئے گیس کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کرلیا
?️ 9 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلات ونشریات فواد چودھری نے کہا
نومبر