?️
سچ خبریں: صیہونی اخبار "معاریو” نے ایک صیہونی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ غزہ میں تعینات بین الاقوامی فوجی دستے فلسطینی مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے قابل نہیں ہیں۔
جو شخص بھی یہ تصور کرتا ہے کہ کوئی بین الاقوامی طاقت زور کے ذریعے حماس کو غیر مسلح کرسکتی ہے، وہ دھوکے میں ہے۔
اس صیہونی رپورٹ میں، آتش بند کی بنیاد پر صیہونی ریجیم کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اس ریجیم کی فوج حماس کے اپنے ہتھیار زمین پر رکھنے سے پہلے زرد لائن سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تل ابیب کا ماننا ہے کہ حماس کی حقیقی غیر مسلح سازی کے بغیر، بین الاقوامی فورسز کا منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا۔
صیہونی اخبار نے واضح کیا کہ اگر سیاسی تعطل پیدا ہوا اور حماس کی غیر مسلح سازی پر معاہدہ نہ ہو سکا، نیز غزہ میں بین الاقوامی فوجی دستے تعینات کرنے کا کوئی قابل عمل ماڈل موجود نہ رہا تو، اسرائیل کا خیال ہے کہ ایک اور منصوبہ پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ اس منصوبے کے تحت زرد لائن کے اندر اپنے کنٹرول والے علاقوں میں تعمیر نو کے مراحل کا آغاز کیا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
توہین الیکشن کمیشن: ’10 نومبر کے بعد چارج شیٹ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا‘
?️ 26 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا
اکتوبر
لکی مروت میں آئی ای ڈی دھماکا، پاک فوج کے افسر سمیت 7 جوان شہید
?️ 10 جون 2024خیبر پختونخوا: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فورسز
جون
نامور اداکار و ڈراما نگار شعیب ہاشمی انتقال کرگئے
?️ 15 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکار اور ڈراما نگار شعیب ہاشمی طویل علالت
مئی
وزیر داخلہ کا اہم بیان، عمران خان مدت پوری کریں گے
?️ 10 جولائی 2021راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن
جولائی
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل
?️ 19 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں موجود
فروری
پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع
?️ 23 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز
مئی
ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات
?️ 22 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب
ستمبر
چینی فوج زیادہ جارح اور خطرناک ہو گئی ہے:امریکی عہدہ دار
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے مشرقی ایشیا کے دورے کے
جولائی