?️
سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ شپنگ کمپنیاں اور بحری جہازوں کے کپتان بحیرہ احمر سے گزرنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے یمنی مسلح افواج سے ای میل کے ذریعے رابطہ کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ کمپنیاں جہاز، اس کے مالک اور عملے سے متعلق معلومات یمنی مسلح افواج سے وابستہ انسانی ہمدردی کے امور کے آپریشنل کوآرڈینیشن سینٹر کو بھجوا کر گزرنے کی درخواست کرتی ہیں اور یہ اعلان کرتی ہیں کہ ان کا امریکہ، برطانیہ یا صیہونی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ مرکز، جو 2024ء کے اوائل میں قائم کیا گیا تھا، درخواستوں کا جائزہ لیتا ہے اور عام طور پر 24 گھنٹوں کے اندر جواب دیتا ہے۔ بعض صورتوں میں جہازوں کو 7 روزہ گزرنے کی اجازت بھی جاری کی جاتی ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی اس رپورٹ میں ایسے جہازوں کی مثالوں کا بھی ذکر کیا ہے جنہوں نے اجازت حاصل کرنے اور یمنی مسلح افواج کی ہدایات پر عمل کرنے کے بعد بحیرہ احمر سے گزر کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کراچی موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پانی میں ڈوب گیا
?️ 11 جولائی 2022کراچی:(سچ خبریں)کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ عیدالاضحیٰ
جولائی
ٹرمپ کی عمان کو بمباری کی دھمکی
?️ 17 اگست 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر عمان
اگست
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم میں آسٹریلیا برابر کا شریک ہے:حماس
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے کہا کہ آسٹریلیا اور
مارچ
شرح سود میں کمی کی توقع: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 723 پوائنٹس کی زبردست تیزی
?️ 26 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کا رجحان
اپریل
اسرائیل کے لئے حماس کو شکست دینا ناممکن
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اخبار نے تھامس فریڈمین کے ایک تجزیے میں لکھا
جنوری
قانونی اصلاحات سے عام آدمی کو ریلیف دینا چاہتے ہیں
?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وکلاء
ستمبر
بین الاقوامی اخلاقیات کے نقطہ نظر سے ایران اور اسرائیل کا فوجی رویہ
?️ 15 اپریل 2024سچ خبریں: مغربی ایشیا میں طاقت کا توازن ایک بار پھر ایران
اپریل
24 نومبر کے احتجاج میں ارکان اپنے حلقوں سے 10، 10 ہزار ورکرز ساتھ لائیں، بشریٰ بی بی کا خطاب
?️ 16 نومبر 2024پشاور: (سچ خبریں) 24 نومبر کو احتجاج کے معاملے پر پی ٹی
نومبر