?️
سچ خبریں: صہیونی حکومت کے ایک ماہرِ امورِ ایران نے ریڈیو انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ ایرانیوں نے آبنائے ہرمز پر سے کنٹرول ہرگز ختم نہیں کیا، اور نہ ہی وہ اس سلسلے میں کسی درمیانی حل پر رضامندی ظاہر کریں گے۔
راز زیمیت، جو صہیونی حکومت کے سکیورٹی ریسرچ سینٹر میں ایران اور شیعہ محور کے امور کے ماہر ہیں، نے ایف ایم 103 ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ایرانی اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، اور امریکی حکومت بھی اس حقیقت کو قبول کرنے کو ترجیح دے گی۔
اس صہیونی ماہر نے تسلیم کیا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی آبنائے ہرمز کے معاملے میں کسی درمیانی حل پر بھی راضی نہیں ہوں گے، کیونکہ وہ بھی دنیا کے دیگر لوگوں کی طرح امریکی (دہشت گرد فوج) میں انٹرسیپٹر میزائلوں کی کمی کی خبروں سے باخبر ہیں، اور انہیں بخوبی علم ہے کہ امریکی فوجی کمانڈر جنگ میں واپسی کے خواہاں نہیں ہیں، اور تہران اس صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغانستان سے وسطی ایشیا میں دہشت گرد گروہوں کی دراندازی کا خطرہ ہے:روس
?️ 24 نومبر 2022سچ خبریں:روس کے صدر نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی پیچیدگی کا
نومبر
غزہ میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے بارے میں صیہونی وزیر کے بیان پر حماس کا ردعمل
?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں:حماس نے صیہونی وزیر جنگ کی غزہ میں صیہونی بستیوں کی
دسمبر
شام کے سلسلہ میں اردن کی پالیسی بدلنے کی وجوہات
?️ 23 اگست 2021سچ خبریں:ایک عرب تجزیہ کار نے لکھا ہے کہ حقیقت پسندی کی
اگست
شہباز شریف کا ملک سے باہر جانے پر فردوس عاشق کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 9 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے
مئی
ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا:سابق پاکستانی سفیر
?️ 26 فروری 2026 ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا:سابق پاکستانی سفیر پاکستان کی
فروری
کیا امریکہ حماس کو روک پائے گا ؟
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی چینل 14 نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ غزہ
جنوری
وفاقی حکومت کا آئی جی خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
?️ 6 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے آئی جی خیبرپختونخوا کو تبدیل
فروری
دریائے ستلج میں دو مقامات پر مسلسل ’اونچے‘ درجے کا سیلاب
?️ 26 اگست 2023لاہور: (سچ خبریں) دریائے ستلج میں اسلام اور گندھا سنگھ والا ہیڈورکس
اگست