?️
سچ خبریں:اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارفارم ایکس پر جاری ایک پیغام میں پاکستان کے سیاسی اور فوجی رہنماؤں، خاص طور پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے سید عباس عراقچی کی قیادت میں آنے والے ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی۔ سفیر نے خطے میں جنگ کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے میزبان حکومت کے اقدام کی بھی تعریف کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد کے دورے کے دوران پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حماس کے وفد کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک وفد نے بیروت
اگست
شہباز شریف پر مقدمات کی روزانہ سماعت کی جائے
?️ 31 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات
دسمبر
نیتن یاہو عفریت ہے، فلسطینی بدلہ لیں گے: جو بائیڈن کا بیٹا
?️ 24 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے اسرائیلی
جولائی
اقوام متحدہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 16کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گی
?️ 27 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اقوام متحدہ منگل کو پاکستان میں مون سون کی
اگست
صیہونی حکومت کا ایران کے خلاف امریکی فوجی طاقت کی حدود کا اندازہ
?️ 24 فروری 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت کے انٹیلی جنس تخمینوں کے مطابق، جن کی
فروری
’تم دیکھنا میں ہی بھارت کو شکست دوں گی‘، یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کا ٹریلر جاری
?️ 11 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) ٹی وی کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو
دسمبر
100سال استعمار ؛ انسانیت کے خلاف جرائم پر معافی مانگنے سے بھی انکار
?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:الجزائر نے اپنی تاریخ کے 132 سال فرانسیسی حکومت کے ہاتھوں
جنوری
یمن کے خلاف شکست کی تلافی کے لیے امریکی بحریہ کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟
?️ 2 ستمبر 2025سچ خبریں: بحیرہ احمر کی جنگ میں اپنی شکستوں کی تلافی کرنے
ستمبر