?️
سچ خبریں: نیویارک سے تعلق رکھنے والے امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ اقلیت کے رہنما حکیم جیفریز نے یو ایس ایس ابراہم لنکن طیارہ بردار جہاز پر امریکی فوجیوں کی نفسیاتی مشکلات سے متعلق شائع شدہ رپورٹ پر ردعمل طاہر کیا ۔
حکیم جیفریز اپنے ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہمارے وطن پرست ملاح عزت اور احترام کے ساتھ پیش کیے جانے کے مستحق ہیں؛ لیکن یو ایس ایس لنکن پر ایسا نہیں دیکھا جاتا۔
انہوں نے ایران کے خلاف اپنے ملک کی جنگی پالیسی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ بس کافی ہے؛ اس غیر ضروری اور ناکام انتخابی جنگ کو ختم کریں جو ریپبلکنز نے ایران کے خلاف چھیڑ رکھی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الخدمت کے تعاون سے فلسطین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ
?️ 13 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم
اکتوبر
امریکی سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کی غیرمعمولی سرزنش
?️ 24 جون 2026سچ خبریں: نیوز چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق، امریکی
جون
وزیر دفاع کی سی ایم ایچ سیالکوٹ آمد، بھارتی جارحیت میں زخمی افراد کی عیادت
?️ 14 مئی 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سی ایم ایچ
مئی
پرویز الہٰی کو کرپشن کیس میں نیب کی نئی تحقیقات کا سامنا
?️ 10 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو نے گجرات اور منڈی بہاالدین کے
جون
اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں دلچسپی رکھنے والے پھانسی کے منتظر رہیں:عراقی عدلیہ
?️ 29 ستمبر 2021سچ خبریں: اخبار القدس العربی کے مطابق عراقی عدلیہ نے عراقی تعزیرات کے
ستمبر
شام میں داعش کی واپسی؛ پہلا بڑا حملہ، سکیورٹی صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ
?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:شام میں داعش کے زیرزمین گروہوں کی واپسی کا خطرہ
جون
اسمارٹ فون کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن کیسے؟
?️ 6 نومبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے
نومبر
واحد پچھتاوا یہ ہے کہ اپنے دور اقتدار میں جنرل باجوہ پر اعتماد کیا، عمران خان
?️ 30 مئی 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا
مئی