?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے دورہ واشنگٹن سے قبل ایک بار پھر یورپی ممالک پر ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ کی حمایت میں ناکامی کا الزام عائد کیا ہے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا نے گزشتہ برسوں کے دوران یورپ کی حمایت میں بھاری رقم خرچ کی ہے، تاہم واشنگٹن کے مرکزی اتحادی اس وقت ہمارے ساتھ نہیں تھے جب ان کی ضرورت تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس لیے وہ نیٹو کے رکن ممالک کی درخواست پر انہیں مدد فراہم کرنے سے انکار کر سکتے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے یہ تمام رقم خرچ کی، اور جب ہم معمولی معاملات میں بھی مدد چاہتے ہیں، تو وہ کہتے ہیں کہ ہم مدد نہہیں کعیں گے۔
امریکی صدر نے برطانیہ، جرمنی اور اٹلی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ان سے تعاون کی درخواست کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔
قبل ازیں، ایران پر حملے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے میں ناکامی کے دوران، ٹرمپ نے یورپی ممالک سے اس عمل میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا تھا، تاہم یورپی ممالک نے اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ امریکی صدر اس معاملے پر متعدد بار اپنا غصہ ظاہر کر چکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صنعا نے کیا برطانیہ کو یمن کے خلاف جارحیت کے نتائج سے خبردار
?️ 30 اپریل 2025سچ خبریں: صنعا کی تبدیلی اور تعمیر کی حکومت نے آج امریکہ
اپریل
سندھ میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ
?️ 22 اگست 2021کراچی(سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ
اگست
قیدیوں کا تبادلہ یمن میں جنگ کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے: عطوان
?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کی قومی قیدیوں کے امور کی
اپریل
bgvhh
?️ 2 مئی 2021fff Short Link Copied
فلسطینی نومولود بچوں کی شہادت انسانی حقوق کے ٹھکیداروں کے منھ پر طمانچہ
?️ 28 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اضافے
فروری
جنرل نشستوں کیلئے 5 فیصد ٹکٹس خواتین کو نہ دینے پر سیاسی جماعتوں کیخلاف شکایت درج
?️ 4 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں سیاسی
فروری
امریکہ کی روس دشمنی جاری
?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے جمعے کے روز دعویٰ کیا کہ
جولائی
ستیہ پال ملک کے حالیہ انکشافات نے بی جے پی کی جعلی قوم پرستی کو بے نقاب کر دیا ہے ، وقار رسول
?️ 25 اپریل 2023جموں: (سچ خبریں) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و
اپریل