ایران میں پاکستان کے سفیر نے خاش دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی

?️

سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو  نے X سوشل نیٹ ورک پر اپنے ذاتی صفحے پر لکھا ہے کہ وہ ایران کے خاش کے علاقے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی واضح الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

ایران میں پاکستان کے سفیر نے مزید کہا کہ دہشت گردی علاقائی خطرہ ہے۔ ایران اور پاکستان اجتماعی کوششوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے پرعزم ہیں، ہم اس نازک موڑ پر ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تفتان شہر میں ملکی سرحدی محافظوں پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد 10 سرحدی محافظ شہید ہوگئے۔

مشہور خبریں۔

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے وزیراعظم ریلیف پیکج کی تیاری

?️ 1 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے وزیراعظم ریلیف

کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید 3 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

?️ 16 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

?️ 21 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق

انتخابات کی حتمی تاریخ نہ دینے کی ’تکنیکی وجوہات‘ ہیں، عہدیدار الیکشن کمیشن

?️ 23 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لیے

شام میں 10 نئے صیہونی فوجی اڈے قائم 

?️ 8 جولائی 2025 سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام میں 10

امریکہ نے ہمیں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اجلاس میں شریک نہیں ہونے دیا:روس

?️ 25 اکتوبر 2022سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی

سوڈانی اعلیٰ عہدیدار کا تل ابیب کے ساتھ سکیورٹی تعاون کا اعتراف

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:سوڈانی گورننگ کونسل کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ اس ملک

سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد کر دی

?️ 9 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے