?️
سچ خبریں:ایرانی روحانی پیشوا سید علی خامنہ ای کو متعدد قیدیوں کی سزا میں کمی اور بعض کو معاف کیے جانے پرمبنی اس ملک کی عدلیہ کی جانب سے دی جانے والی درخواست کو قبول کرنے کے بعد 1849 قیدیوں کی سزا کم کر دی گئی نیز بعض کو معاف کر دیا گیا۔
ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تائید کے بعد قیدیوں کی سزا میں نرمی کی گئی،واضح رہے کہ ان میں نومبر 2019 میں تیل کی قیمتوں کے خلاف مظاہروں میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سزا یافتہ 100 سے زائد قیدی بھی شامل ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
طوفان الاقصیٰ کے آفٹر شاکس
?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے ہاتھوں صیہونی حکومت کے بھاری جانی
اکتوبر
یمنی مسلح فوج سے دنیا حیرت میں
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے صدر مہدی المشاط نے
مئی
وزیر اعظم نے 26 نومبر کے احتجاج میں گولی نہ چلنے کی نا مناسب بات کی، علی امین گنڈاپور
?️ 4 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا
جنوری
2023 میں بائیڈن انتظامیہ کی مالیاتی پالیسیاں ناکام، وجہ ؟
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی حکومت نے جمعہ کو مالی سال 2023 کے لیے حکومتی
اکتوبر
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر آج سماعت ہوگی
?️ 22 جنوری 2024اسلام آباد 🙁سچ خبریں) وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن
جنوری
ہمارا مقصد ایران کو ستانا ہے:صیہونی حکومت
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ایک ذریعے نے اپنے مبینہ بیانات میں ایران
فروری
قومی ترانہ بدلنے کے متعلق فواد چوہدری کا بیان آگیا
?️ 28 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کی
ستمبر
ہفتہ وار مہنگائی بدستور 44 فیصد سے زائد
?️ 8 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق 6 اپریل کو
اپریل