?️
سچ خبریں: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ملکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کی ڈیوٹی میں فروری 2026 تک توسیع کر دی ہے۔
امریکی دارالحکومت میں نیشنل گارڈ دستوں کی ڈیوٹی اس وقت بڑھائی گئی ہے جب کہ تخمینہ لگایا جا رہا تھا کہ یہ مہم نومبر 2025 کے آخر میں ختم ہو جائے گی۔
واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کے دستوں کی تعیناتی امریکی حکومت اور دارالحکومت کے اٹارنی جنرل کے درمیان قانونی تنازعہ کا سبب بن گئی ہے۔
دارالحکومت کے اٹارنی جنرل نے ایک جج سے تقریباً دو ہزار نیشنل گارڈ اہلکاروں کو شہر کی سڑکوں سے ہٹانے کا حکم جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی حکومت کی مسلسل بندش کے باعث نیشنل گارڈ کے اہلکاروں کی تنخواہوں کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے اور اس مہم پر روزانہ تقریباً دس لاکھ ڈالر کے برابر اخراجات آ رہے ہیں۔
گزشتہ مہینے اگست میں صدر ٹرمپ نے جرائم سے نمٹنے میں مدد کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی اتحاد کے ہاتھوں اب تک 3000 سے زائد یمنی بچے شہید
?️ 7 جون 2022سچ خبریں:یمنی عوام کے خلاف مسلط کردہ سعودی اتحاد کی جنگ میں
جون
یوکرین شام سے دہشتگرد لا رہا ہے لڑنے کے لیے:روس
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف
مارچ
عمران خان کی تقاریر کو نشر کرنے پر پابندی نہیں ہے، پیمرا
?️ 4 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جمعرات
جنوری
?️ 7 مارچ 2022(سچ خبریں)لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس، جہانگیر ترین کے
مارچ
اسرائیل کے بارے میں امریکی عوام کی رائے؛امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ
?️ 9 اپریل 2025 سچ خبریں:ایک امریکی تھنک ٹینک نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی
اپریل
سعودی فوج کے ہاتھوں چار یمنی شہری شہید اور زخمی
?️ 12 جولائی 2021سچ خبریں:یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی یمنی صوبے صعدہ میں
جولائی
مسجد اقصی چلو
?️ 12 مئی 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے فلسطینیوں سے
مئی
اسرائیل نے غزہ کے لوگوں پر 100,000 ٹن دھماکہ خیز مواد گرایا
?️ 10 اگست 2025سچ خبریں: غزہ کے خلاف غاصب حکومت کی نسل کشی کی جنگ
اگست