سچ خبریں:یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ امریکہ ہمارے لیے ناکارہ اسلحہ بھیج رہا ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی حکومت یوکرین کو اپنے ناکارہ نظامی ہتھیاروں کی سپلائی کر رہی ہے، یوکرائنی فوجی ذرائع کے مطابق امریکی M777 توپ خانے کے گولے بغیر ٹارگٹ سسٹم کے یوکرینی فوج تک پہنچے ہیں۔
یوکرینی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے یہ فیصلہ اپنی فوجی ٹیکنالوجی تک روس کی رسائی سے خوفزدہ ہو کر کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
نومبر
صیہونی حکومت کی طرف سے مضافات میں داغے گئے 8 راکٹوں میں سے 2 تباہ
اکتوبر
امریکہ کا افغانستان کے منجمد اثاثے جاری نہ کرنے کا اعلان
اگست
غزہ میں وحشیانہ بمباری کے باوجود اسرائیل کو ذلت آمیز شکست ہو رہی ہے: اسرائیلی اخبار
مئی
جوڈیشل کمیشن اجلاس: آئینی بینچ کیلئے جسٹس باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی کے ناموں پر اتفاق
اپریل
سعودی خفیہ ایجنسیوں کا شاہی حکومت کے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
ستمبر
الاقصیٰ طوفان صہیونیوں کے خلاف ایک اہم جنگی موڑ
اکتوبر
297 حلقوں پر 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
مارچ