امریکہ پر اعتماد کرنا ممکن نہیں:بھارتی عہدہ دار

بھارت

?️

امریکہ پر اعتماد کرنا ممکن نہیں:بھارتی عہدہ دار
بھارت کے ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے کہا ہے کہ حالیہ اختلافات اور تناؤ کے بعد امریکہ پر اعتماد کرنا ممکن نہیں رہا۔
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے حوالے سے لکھا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان کسٹمز ٹیرف اور روسی تیل کی خریداری کے معاملے پر بڑھتے ہوئے اختلافات دونوں ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
اس بھارتی عہدیدار نے مزید کہا چاہے یہ اختلافات وقتی طور پر ختم بھی ہو جائیں، لیکن امریکی حکومت کا حالیہ طرزِ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ آنے والے برسوں میں بھارت واشنگٹن پر بھروسہ نہیں کر سکتا۔
انہوں نے طنزیہ انداز میں کہاگر آپ مجھے چار بار ماریں اور پھر آئسکریم دے دیں، تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ سب کچھ  ٹھیک ہو گیا؟
اسی تناظر میں ہندوستان ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک نہیں جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد ایک ساتھ پہلی بار گیم شو میں شرکت

?️ 12 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی

زلزلے میں اب تک 6234 افراد ہلاک ہوچکے ہیں: ترکی

?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:الجزیرہ نے بدھ کی صبح اعلان کیا کہ شام کے زلزلے

یمن میں امریکی مہم جوئی؛ ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان 

?️ 5 اپریل 2025 سچ خبریں:ایک امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، یمن پر کیے گئے

اردن میں 27 ممالک کی فوجی مشقوں کا آغاز

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:  اردن کی فوج نے آج اتوارکو امریکہ اور 25 دیگر

چار سال میں غیر ذمہ دار انہ پالیسیوں سے معیشت تباہ ہوئی:مفتاح اسماعیل

?️ 16 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے

روس کے یوکرین کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کی اہم وجہ

?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے یوکرین کے صدر کے ساتھ مذاکرات

حزب اللہ کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارے پاس کچھ نہیں؛ صہیونی کمانڈروں کا اعتراف

?️ 28 اپریل 2026سچ خبریں:صہیونی حکومت کی فوج کے کمانڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے