امریکہ میں بچوں اور نسلی اقلیتوں میں بڑھتی ہوئی بھوک

بچوں

?️

سچ خبریں:امریکی حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ 2020 میں بچوں ، کالوں اور لاطینیوں میں بھوک کا اضافہ ہوا ہے ۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، امریکی حکومت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے بہت سے کاروبار بند کر دیے ہیں اور لاکھوں لوگوں کو کافی مقدار میں اور ضروری خوراک کی فراہمی کے لیے کئی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہے،تاہم یہ بحران بچوں ، کالوں اور لاطینیوں میں سب سے زیادہ شدید رہا ہے، رپورٹ کے مطابق امریکہ میں2020 میں مجموعی طور پر غذائی عدم تحفظ 10.5 فیصد تک پہنچ گیا جس میں 2019 سے کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے جبکہ عظیم کساد بازاری میں یہ سب سے کم تعداد ہے۔

واضح رہے کہ امریکی حکومت نے کرونا وائرس کے منفی نتائج سے نمٹنے کے لیے ضرورت مندوں اور کمزوروں کو خوراک فراہم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں جبکہ نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 20 فیصد سے زائد امریکیوں کو 2020 میں سرکاری خوراک کی امداد لینی پڑے گی،درایں اثنا امریکی حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ کالوں اور لاطینیوں میں بھوک تیزی سے بڑھ رہی ہے اور 2020 سے اب تک 25 فیصد سے زیادہ سیاہ فام خاندانوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

امریکی مشرق وسطیٰ کی سیاست کے پردے کے پیچھے کون ہے؟

?️ 13 اپریل 2026 سچ خبریں: "بریٹ میک گورک” نے تقریباً بغیر کسی وقفے کے، جارج

صدارتی آرڈنینس کے تحت پٹرولیم لیوی میں 8روپے فی لیٹر اضافہ

?️ 16 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمیاں

میرا ایران سے کوئی رابطہ نہیں تھا: حملہ آور سلمان رشدی

?️ 19 اگست 2022سچ خبریں:   پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد

قحط اور غذائی قلت کے باعث فلسطینی بچوں کی شہادت

?️ 29 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صہیونی فوج کے ہمہ گیر

مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے بھارت ،مقبوضہ کشمیرمیں آزادی صحافت تیزی سے کمی آئی ہے

?️ 17 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) آج جب بھارت قومی یوم صحافت منارہا ہے مودی

کینیڈا کے مسلم گھرانے پر حملہ کے سلسلہ میں اس ملک کے وزیر اعظم کا رد عمل

?️ 9 جون 2021سچ خبریں:کینیڈا کے شہرلندن اونٹاریو میں ایک مسلمان کنبے پر وحشیانہ حملے

خامنہ ای اپنی شہادت سے امر ہو گئے: دوگین

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: روس کے ممتاز فلسفی الیگزینڈر دوگین نے شہید امام خامنہ ای

یوکرین جنگ میں بائیڈن کی کارکردگی سے امریکی ناراض

?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:  واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے تازہ ترین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے