🗓️
سچ خبریں:چین کی وزارت قومی دفاع نے جمعہ کو شیشا جزائر کے قریب ایک امریکی ڈسٹرائیر کے چینی علاقائی پانیوں کی خلاف ورزی کے بعد امریکہ سے اشتعال انگیز رویہ روکنے کا مطالبہ کیا۔
شنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت دفاع کے ترجمان تان کیفی نے ایک بیان میں تاکید کی کہ بحیرہ جنوبی چین میں پیپلز لبریشن آرمی (PLA)کی کمان نے امریکی تباہ کن جنگی جہاز(USS Milius) کا سراغ لگایا اور اس کی نگرانی کی نیز قانون کے ساتھ اور اسے خبردار کیا ہے
اس چینی دفاعی عہدیدار کے مطابق اس حملے نے بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور چین کی خودمختاری اور سلامتی کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی قانون کی بھی شدید خلاف ورزی کی ہے جس کے بعد امریکہ کی جانب سے اشتعال انگیزی جاری رکھنے کی صورت میں سنگین نتائج کی وارننگ دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ چین کی وزارت قومی دفاع کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی(PLA) کی کمان چین کی خودمختاری اور قومی سلامتی کے ساتھ ساتھ جنوبی بحیرہ چین میں امن و استحکام کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی اور کسی کو بھی اس امن و استحکام میں رخنہ ڈالنے نیز چین کی خود مختاری اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دے گی۔
مشہور خبریں۔
مغربی کنارے میں نئی صہیونی سازش بے نقاب
🗓️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی نسل کشی
جنوری
چین کا امریکہ کو اہم مشورہ
🗓️ 25 مارچ 2025 سچ خبریں:چین کے وزیر اعظم لی چیانگ نے امریکہ کو مشورہ
مارچ
عرب لیگ کے اجلاسوں میں شام کی موجودگی سے عربوں کی یکجہتی کو تقویت ملتی ہے:عمان
🗓️ 20 مئی 2023سچ خبریں:عرب لیگ میں عمان کے مستقل نمائندے نے اس بات پر
مئی
کیا حزب اللہ کے میزائلوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے ؟
🗓️ 15 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے ایک بار پھر حزب
اکتوبر
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی آج پھرحاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت کل تک ملتوی
🗓️ 7 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس
جولائی
یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کا امریکہ کے نام اہم پیغام
🗓️ 15 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اپنےملک میں امریکی مداخلت
مارچ
صہیونی اب بھی 7 اکتوبر کے آپریشن کے ڈیزائنرز کی تلاش
🗓️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر کے آپریشن میں صیہونی حکومت
دسمبر
پیوٹن کا حالیہ دورہ چین کیسا رہے گا؟
🗓️ 19 مئی 2024سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اس ملک کے صدر
مئی