?️
امریکا کے نصف سے زائد عوام فلسطینی ریاست کے قیام کے حق میں
ایک تازہ سروے کے مطابق 58 فیصد امریکیوں کا ماننا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے تمام رکن ممالک کو فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ریاست تسلیم کرنا چاہیے۔
العربی کے مطابق، یہ سروے خبر رساں ادارے رائٹرز اور تحقیقاتی ادارے ایپسوس نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔نتائج کے مطابق، 65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ واشنگٹن کو غزہ میں قحط سے متاثرہ افراد کی امداد کرنی چاہیے۔اسی طرح 59 فیصد امریکی شہریوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کا فوجی ردِعمل انتہائی سخت اور ’’غیر متناسب‘‘ رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شام کی عرب لیگ میں واپسی کے لیے عراق کی مکمل حمایت
?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کی عرب لیگ میں
اپریل
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے لاکھوں افراد کا مظاہرہ
?️ 13 مارچ 2024سچ خبریں:پاکستان میں سراج الحق کی سربراہی میں فلسطینی عوام کے ساتھ
مارچ
حزب اللہ کریوت کو کیوں مسلسل نشانہ بنا رہی ہے؟
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: معتبر ذرائع نے حزب اللہ کی جانب سے مقبوضہ فلسطین
اکتوبر
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
?️ 18 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی
مئی
سپریم جوڈیشل کونسل کی شکایت گزارکو جج کے خلاف الزامات پر بیانِ حلفی دینےکی ہدایت
?️ 25 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور میں مقیم ایک
مارچ
آئی ایم ایف پیکج کی مدد کے باوجود ڈالر کی اونچی اڑان برقرار
?️ 24 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف پیکج اور دوست ممالک کی
ستمبر
بات چیت علاقائی بحرانوں کے حل کا راستہ ہے: شاہ عبداللہ
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں: اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے سعودی ولی عہد محمد
مارچ
یمن: عربی علاج کا بیانیہ صہیونی منصوبوں کی راہ ہموار کرتا ہے
?️ 28 دسمبر 2025سچ خبریں: صومالی لینڈ کے معاملے پر بعض عرب ممالک کے ردعمل
دسمبر