?️
سچ خبریں:ماریانا بتسا، یوکرین کی نائب وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں متعدد ممالک کی جانب سے یہ بیان پڑھ کر سنایا۔
واضح رہے کہ اس بیان کی حمایت کرنے والے ممالک میں زیادہ تر یورپی ممالک، جنوبی کوریا، نیوزی لینڈ، کینیڈا اور جارجیا شامل تھے۔
یورپی یونین کے وفد نے علیحدہ طور پر اس بیان کی حمایت کی، تاہم امریکہ ان حمایتی ممالک میں شامل نہیں تھا۔ یوکرین کے نمائندے کی جانب سے پڑھے گئے اس بیان میں رکن ممالک نے روس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوجی جھڑپیں بند کرے۔
اس سے قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھی یوکرین کے معاملے پر روس کے خلاف قرارداد منظور کی تھی۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب کے نائب انا یوستینیوا نے اس بیان کو تنازع کی پیچیدگی کو نظر انداز کرنا، اقوام متحدہ کے چارٹر کے قوانین کی یک طرفہ تشریح اور مذاکرات میں رکاوٹیں ڈالنا قرار دیا۔
یوکرین میں پائیدار امن کے قیام کے عنوان سے اس قرارداد میں روس کے حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور یوکرین کی خودمختاری سے مستقل وابستگی پر زور دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کی قراردادیں قانونی طور پر پابند نہیں ہوتیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غیر ملکی بینکوں کا ایل سیز کی توثیق کیلئے 10 فیصد کمیشن کا مطالبہ
?️ 3 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) بینکنگ شعبے کے اندرونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے
ستمبر
غزہ کے حامی طلباء کے خلاف امریکی کانگریس نے کیا کہا؟
?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: ایک طرف امریکی پولیس کے ہاتھوں طلباء پر جبر تشدد
مئی
کثیر الجہتی مالیاتی اداروں کو نیوکلیئر فنانسنگ کرنی چاہیے، اسحٰق ڈار
?️ 22 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے
مارچ
غزہ پر صہیونیوں کا بزدلانہ شبخون
?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے بزدلانہ حملے میں 13
مئی
ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ
فروری
یورپی یونین کو ماسکو سے تعلقات منقطع کرنے سے500 بلین یورو کا نقصان
?️ 19 مارچ 2022سچ خبریں: رشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سی سی آئی کے
مارچ
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
?️ 16 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول
جنوری
پاکستان کسی کیمپ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا: وزیر اعظم
?️ 22 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان
فروری