?️
سچ خبریں: اسرائیل ہیوم اخبار کے مطابق اس وقت آہنی تلواروں کی جنگ میں اسرائیلی فوج کی لڑنے والی فورس کا 20 فیصد حصہ خواتین پر مشتمل ہے ۔
ان اعداد و شمار میں، جنہیں صنفی مساوات کے عنوان سے رائے عامہ سے متعارف کرانے کی کوشش کی گئی ہے، اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جنگ میں خواتین فوجیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، جس سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ آج 20 فیصد اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ خواتین پر مشتمل ہے۔
یاد رہے کہ اگرچہ صیہونی فوج غزہ اور لبنان میں اپنی فوجی کارروائیوں میں مرد افواج پر انحصار کرتی ہے لیکن بظاہر فورسز کی نمایاں کمی اور لبنان اور غزہ کے محاذوں میں اس حکومت کی ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ سے اس میں بتدریج خواتین کا اضافہ ہو رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایسی حکومت جس کی ذات میں وحشی پن شامل ہے
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں:شام کی عوامی اسمبلی کے رکن رافت بیکر نے یہ بیان
جولائی
اردن میں کورونا اسپتال میں حیرت انگیز واقعہ
?️ 13 مارچ 2021سچ خبریں:اردن کے ایک کورونا اسپتال میں آکسیجن ختم ہونے کےمشتبہ واقعے
مارچ
حکومت آئی پی پیزسے متعلق حقیقی اقدامات نہیں کررہی،مفتاح اسماعیل
?️ 23 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) عوام پاکستان پارٹی کے رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہا
ستمبر
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی کارروائی پر نیتن یاہو کے دفتر کا ردعمل
?️ 14 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ
اپریل
سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ، پاکستان کی چینی ورکرز کی سیکیورٹی کی یقین دہانی
?️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے 5 خصوصی صنعتی زونز کے آغاز
مارچ
صیہونی وزیر اعظم کی بائیڈن کے ساتھ ملاقات اتنی بورننگ تھی کہ بائیڈن سو گئے
?️ 29 اگست 2021سچ خبریں:یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے ایک ٹوئٹر پوسٹ میں
اگست
صیہونیوں کی شام کے دروزی عوام کے ساتھ دوغلی پالیسی
?️ 7 مئی 2025 سچ خبریں:اسرائیل ایک جانب شام کے دروزیوں کی حمایت کا دعویٰ
مئی
لبنان میں پھٹنے والے پیجر کہاں تیار کیے گئے تھے ؟تائیوانی کمپنی کا انکشاف
?️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: تائیوانی کمپنی نے لبنان میں پھٹنے والے پیجرز تیار کیے
ستمبر