اسرائیل، بگڑتے ہوئے تعلقات کی اصلی وجہ

اسرائیل

?️

انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران متعدد شواہد موجود ہیں کہ امریکہ اور صہیونی حکومت نے امارات کی فضائی حدود اور سرزمین کو ہمارے خلاف استعمال کیا ہے۔
ایرانی سفارتی ادارے کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہمارے پاس دستاویزات اور شواہد موجود ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ امارات نے بعض مواقع پر ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں بذات خود حصہ لیا ہے۔
وزیر خارجہ ایران کے مطابق، امارات کے ساتھ موجودہ تعلقات کے بگڑنے کی اصل وجہ اسرائیلی عنصر کی موجودگی اور تل ابیب کے ساتھ اس ملک کے قریبی سیاسی، تجارتی اور اقتصادی تعلقات ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر امارات خلیج فارس کے دیگر ممالک کی طرح مختلف پالیسی اپناتا، تو آج ہم اس ملک کے ساتھ بہت بہتر تعلقات استوار کر سکتے تھے۔

مشہور خبریں۔

واشنگٹن کی اسرائیل کو 8 بلین ڈالر کی فوجی امداد

?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: ایک امریکی اہلکار نے اعلان کیا کہ جو بائیڈن انتظامیہ

نئی نسل کے مرد و خواتین ایک دوسرے کو کنٹرول کرنے میں مصروف ہیں، سیمی راحیل

?️ 9 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہا ہے کہ نئی

صدر سے مشاورت کے بغیر انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

?️ 16 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کو صدر سے مشاورت

عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے وقت صیہونی حکومت تذبذب کا شکار

?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے قریب آتے

بجلی کی پیداوار میں نیوکلیئر انرجی کا حصہ بڑھ کر 17.4 فیصد تک پہنچ گیا

?️ 8 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں نیوکلیئر پاور پلانٹس کی 3 ہزار

برکس اجلاس میں کثیر الجہتی تعاون اور اقتصادی ترقی پر زور

?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں: برکس ممالک اور ان کے شراکت داروں کے نمائندوں

کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے اسرائیل کے خلاف اہم مطالبہ کردیا

?️ 21 مارچ 2021کویت (سچ خبریں)  کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے

موغادیشو میں 30 گھنٹے تک جاری رہنے والی یرغمالی صورتحال کا خاتمہ

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:    مقامی ذرائع نے صومالیہ کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے