?️
سچ خبریں:شیخ نعیم قاسم، دبیرکل حزب اللہ لبنان، نے ایران کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا تنگہ ہرمز بند کرنے کا اقدام امریکہ اور اسرائیل کو لبنان کے خلاف حملے روکنے پر مجبور کرنے کا سبب بنا۔
شیخ نعیم قاسم کے اہم بیانات درج ذیل ہیں:
• میدانِ جنگ نے ثابت کر دیا کہ فیصلہ کن عنصر وہی ہے، اور کامیاب پالیسی کو چاہیے کہ وہ میدان کے نتائج کو طاقت کے منبع کے طور پر استعمال کرے تاکہ اسرائیلی دشمن کو لبنان کے حقوق قبول کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔
• جنوبی سرحدوں پر مجاہدین کی جہاد کے بغیر عارضی جنگ بندی ممکن نہ تھی۔
• دشمن دریائے لیتانی تک نہیں پہنچ سکا؛ نہ پہلے ہفتے میں جیسا کہ اس نے منصوبہ بنایا تھا، اور نہ ہی 45 روزہ جنگ میں۔
• ہم جمہوری اسلامی ایران کے شکرگزار ہیں جس نے حمایت کی اور پاکستان میں معاہدے کے تحت جنگ بندی کو لبنان میں جنگ بندی سے مشروط کیا۔
• ایران نے امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر تنگہ ہرمز بند کیا، اور اس کے بعد امریکہ کی جانب سے قبولیت اور اسرائیلی دشمن کی لبنان پر حملے روکنے پر مجبوری کا عمل سامنے آیا۔
• جنگ بندی کا مطلب تمام جارحانہ کارروائیوں کا مکمل طور پر خاتمہ ہے؛ اور چونکہ ہمیں اس دشمن پر اعتماد نہیں، لہٰذا مجاہدین میدان میں رہیں گے اور ان کی انگلیاں ٹرگر پر ہوں گی۔
• مزاحمت، تجاوز کی نوعیت اور شدت کے مطابق، کسی بھی خلاف ورزی کا جواب دے گی۔
• یک طرفہ جنگ بندی ناممکن ہے؛ اسے دونوں فریقوں سے نافذ کیا جانا چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پر سفری پابندی عائد ہونے کے بعد دہشتگردی کا مقدمہ بھی درج
?️ 12 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
اکتوبر
فلسطینی مزاحمتی گروپ: ایران کے پاس دشمن کو پشیمان کرنے کی کافی طاقت ہے
?️ 15 جون 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی
جون
پنجاب حکومت کا کان کنوں کے تحفظ کے لیے اہم قدم
?️ 19 ستمبر 2021لاہور ( سچ خبریں) پنجاب حکومت نے کان کنوں کا تحفظ یقینی
ستمبر
کوپ-27 کے ’لاس اینڈ ڈیمیج‘ فنڈ پر عملی اقدامات ضروری ہیں، وزیراعظم
?️ 2 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ کانفرنس میں ترقی
دسمبر
کھیلوں میں پستی کی بنیادی وجہ دو خاندانوں کی حکومت ہے
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا
اگست
متحدہ عرب امارات کی صیہونی حکومت میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات
فروری
ٹرمپ نے ایران کو کمزور سمجھا، امریکہ کو تحقیر آمیز اسٹریٹجک شکست کا سامنا: نیویارک ٹائمز
?️ 12 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
اپریل
کیا سید حسن نصراللہ کی شہادت سے حقیقت کا چراغ بجھ جائے گا؟لبنانی اخبار
?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: روزنامہ الاخبار کے چیف ایڈیٹر نے لکھا کہ شہید سید
اکتوبر