صیہونیوں کی اقوام متحدہ کے نائب سکریٹری جنرل کی توہین

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں:صیہونی حکام نے اقوام متحدہ کے معاون سکریٹری جنرل ژیل میشو کو بن گوریون ایئرپورٹ پر غزہ کے دورے کے باعث حراست میں لے کر تفتیش کی، جس کے بعد تل ابیب اور اقوام متحدہ کے درمیان تناؤ بڑھ گیا۔

صہیونی حکام کی جانب سے اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے بن گوریون ایئرپورٹ پر تفتیش کیے جانے کے بعد تل ابیب اور اقوام متحدہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکام نے اقوام متحدہ کے معاون سکریٹری جنرل برائے صحت و سلامتی ژیل میشو سے ان کے سابقہ دورۂ غزہ کے باعث بن گوریون ایئرپورٹ پر پوچھ گچھ کی۔

رپورٹ کے مطابق بن گوریون ایئرپورٹ کے اہلکاروں نے اس اقوام متحدہ کے عہدیدار کا پاسپورٹ ضبط کر لیا اور انہیں تفتیشی کمرے میں منتقل کیا۔ اس دوران ان سے گزشتہ سال اگست میں غزہ کے سرکاری دورے کے بارے میں سوالات کیے گئے، حالانکہ یہ دورہ خود تل ابیب کی ہم آہنگی سے انجام پایا تھا۔

ژیل میشو نے اس رویے کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں دنیا میں کہیں بھی کسی اقوام متحدہ کے عہدیدار کے ساتھ ایسا سلوک دیکھنے کو نہیں ملا۔

مشہور خبریں۔

یمن بحران کا واحد حل دشمن کے مقابلے میں اتحاد ہے:انصاراللہ

?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:یمنی کی عوامی تنظیم انصاراللہ کا کہنا ہے کہ یمن کے

ایئرچیف مارشل کا دورہ عراق، عراقی فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر میں دلچسپی کا اظہار

?️ 10 جنوری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر

سپریم کورٹ میں قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت

?️ 19 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے قومی احتساب

اسرائیل کا حماس کے خلاف فلسطینی مسلح عناصر کا استعمال

?️ 26 جنوری 2026سچ خبریں:خبری ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت غزہ میں جنگ بندیکے تحت

سپریم کورٹ میں آئین کی دفعہ 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس دائر

?️ 21 مارچ 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کا ’غیر آئینی‘ فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

?️ 5 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص

ایرانی سپریم لیڈر کے بیان کی عرب میڈیا میں وسیع کوریج

?️ 4 جون 2026سچ خبریں:عرب میڈیا نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ

ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کو روکنے کے لیے سینیٹ کی دوبارہ ووٹنگ 

?️ 29 اپریل 2026 سچ خبریں:ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے