?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت کے فوجی تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کی طرف سے نشانہ بنائے جانے کے خوف سے لبنان میں اپنی فوجی تعیناتی کی حدود کم کر رہی ہے۔
صیہونی اخبار معاریو کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے فوجی تجزیہ کار آوی اشکنازی نے اعتراف کیا کہ مقبوضہ فوج لبنان میں فوجیوں کی تعیناتی میں کمی لانے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ اسے خدشہ ہے کہ یہ عناصر زیادہ خطرات سے دوچار ہو جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فوجی کمانڈر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ لبنان میں بڑے پیمانے پر فوجیوں کی تعیناتی انہیں زیادہ خطرات سے دوچار کر سکتی ہے۔ صہیونی حکومت کی فوجی تیاری میں موجود خامی تشویشناک ہے۔ ایرو دفاعی نظام کے میزائل ذخائر میں محدودیت انہی خامیوں میں سے ایک ہے۔
اشکنازی نے حزب اللہ کے جدید خودکش ڈرونز خصوصاً فائبر آپٹک سے چلنے والے ڈرونز کے مقابلے میں صہیونیوں کی کمزوری کے بارے میں خبردار کیا اور کہا کہ اس سلسلے میں کوئی حل تلاش نہ کرنا زلزلے جیسے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بھکر: علی امین گنڈاپور نے اہلکاروں پر فائرنگ کی پولیس کا الزام
?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) بھکر پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق
مارچ
صیہونی کمانڈروں کا سب سے زیادہ ڈراؤنا خواب کیا ہے؟
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: اگر صیہونی حکومت طویل عرصے تک لبنان کے جنوب میں
جولائی
او آئی س کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
?️ 18 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے
دسمبر
جنوبی یمن میں صیہونی جاسوسی کے ساز وسامان کی تعیناتی
?️ 24 ستمبر 2021سچ خبریں:متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا کے تعاون سے اسرائیلی جاسوسی
ستمبر
مغربی کنارے میں مزاحمت ناقابل تسخیر ہے: حماس
?️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: حماس تحریک کے سربراہ محمود مرداوی نے کہا کہ ہم
دسمبر
گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ہفتہ وار مہنگائی 42 فیصد تک پہنچادی
?️ 18 نومبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے
نومبر
حماس سے منسوب جرائم 7 اکتوبر کو نہیں ہوئے
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: ایک معروف فرانسیسی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر
دسمبر
اردوغان اور ترکی کے معاشی چیلنجز
?️ 5 مئی 2025سچ خبریں: ان دنوں ترکی میں معاشی بحران، مہنگائی اور بے روزگاری لاکھوں
مئی