?️
سچ خبریں:شام میں جاری بحران شدت اختیار کر چکا ہے، جہاں علوی اکثریتی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے اجتماعی قتل عام اور قتل و غارت کا سلسلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق شام ترکمانستانی، چیچن اور شامی دہشت گرد گروہوں نے علوی اور شیعہ شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے اجتماعی سزائے موت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: الجولانی کے سب وعدے جھوٹے ثابت؛ خاص طبقے کو نشانہ
لاذقیہ کے ثقافتی مرکز کے ڈائریکٹر یاسر صبوح بھی الجولانی کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل کر دیے گئے،
شہری گھروں سے نکلنے سے خوفزدہ ہیں کیونکہ دہشت گرد انہیں بے دردی سے قتل کر رہے ہیں۔
شائع شدہ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غیر ملکی دہشت گرد عناصر علوی اور شیعہ برادری کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، ساحلی علاقے اور قرداحہ (اسد خاندان کا آبائی علاقہ) اب بھی شامی فوج کے کنٹرول میں ہیں لیکن دہشت گرد گروہ وہاں مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
شام کے علوی اور شیعہ باشندے اجتماعی قتل عام کا شکار ہو رہے ہیں، جبکہ عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
دہشت گرد گروہ، غیر ملکی عسکریت پسندوں کی مدد سے شام میں فرقہ وارانہ تصادم کو مزید بڑھا رہے ہیں،بشار الاسد حکومت کے حامی علاقے مزاحمت کر رہے ہیں لیکن دہشت گرد گروہوں کا خطرہ مزید بڑھتا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
18 اکتوبر جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے۔ شازیہ مری
?️ 18 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ
اکتوبر
انسانی حقوق کے امریکی کھوکھلے دعوے:ایرانی عہدہ دار
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:مذہبی اقلیتوں کے امور میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے
جولائی
گریٹر عراق میں ایک بڑے سیکورٹی آپریشن کا آغاز
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں: فوج نے ایک بیان میں کہا کہ زمینی افواج کی
جنوری
امریکہ کی روس پر پابندیاں لگانے کی حکمت عملی
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:یوکرین پر روس کے حملے کے بعد مغربی ممالک نے روس
جون
الجزائر کے دورے کے دوران فرانسیسی صدر کی توہین
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں الجزائر کے
اگست
یمنی انصاراللہ کا سعودی حکام کے نام پیغام
?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے سعودی عرب کے اندر
مارچ
غزہ جنگ میں اب تک ہلاک ہونے والے صہیونی فوجی
?️ 24 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے
دسمبر
تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں فلسطینی عہدیدار کا انتباہ
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:احمد بحر نے قابض حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر
اکتوبر