امریکی سینیٹرز کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا منصوبہ  

 امریکی سینیٹرز کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا منصوبہ  

?️

سچ خبریں:امریکی سینیٹ کے اراکین نے روس کے خلاف نئی معاشی پابندیوں کا ایک بل پیش کیا ہے جو یوکرین جنگ میں مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں نافذ ہوں گی۔ یہ اقدام دونوں اہم سیاسی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی مشترکہ کوشش ہے۔  

 سینیٹر لنڈسی گراہم ریپبلکن اور سناتور رچرڈ بلومن تھال ڈیموکریٹ کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کیا گیا،اس میں روس سے تیل، گیس، یورینیم اور دیگر اہم مصنوعات خریدنے والے ممالک پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ ہے، 25 ریپبلکن اور 25 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اس بل کی حمایت کی ہے، جو یوکرین کے لیے دو جماعتی حمایت کو ظاہر کرتا ہے۔
واضح رہے کہ اس بل کا سیاسی مقصد روس پر جنگ بند کرنے کے لیے دباؤ بڑھانا،یوکرین کی خودمختاری کی حمایت کرنا اور مستقبل میں ایسی جارحیتوں کو روکنا۔
قابل ذکر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرین کے بارے میں متنازعہ موقف یوکرین خود جنگ کا ذمہ دار ہے ریپبلکن پارٹی میں اختلافات کا باعث بنا ہے۔
 یاد رہے کہ روس نے مارچ میں یوکرین کے انفراسٹرکچر پر حملوں کو عارضی طور پر روکا تھا، لیکن مکمل جنگ بندی سے انکار کر دیا۔

مشہور خبریں۔

ہیگ کی عدالت کا چ کی مذمت کرتے ہوئے نیا حکم جاری 

?️ 22 اکتوبر 2025سچ خبریں: بین الاقوامی عدالت انصاف آج بدھ کے روز غزہ پٹی پر

پانچ اسرائیلی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی

?️ 23 فروری 2024سچ خبریں:اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے اعلان کیا کہ موڈیز

مصری سینیٹ کے اسپیکر کا شہید رہبر انقلاب کو خراجِ عقیدت

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: مصر کی سینیٹ کے چیئرمین نے تہران کا دورہ کرتے

27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف

?️ 12 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس

یوکرین کے لیے نیا امریکی امدادی پیکج

?️ 28 جون 2023سچ خبریں:روس میں ویگنر کی بغاوت کے خاتمے کے تین دن بعد،

شہید سنوار مزاحمت کی بلند آواز تھے: شہید صلاح البردیویل

?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت

پاکستانی سینما گھروں میں انڈونیشین ہارر فلموں کا رجحان

?️ 12 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) مجھے یقین ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں آپ

عالمی میڈیا میں ایران کے خلاف جنگ کا ردعمل

?️ 26 مارچ 2026سچ خبریں:عالمی میڈیا ایران کے خلاف جنگ کے 26 روزہ تجربے کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے