?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیزے نے مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں پر صیہونی حملوں کو قتل عام قرار دیتے ہوئے اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی اور تجارت معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔
اقوام متحدہ کی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیزے نے اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے اور اس کے ساتھ ہر قسم کی تجارت معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق، فرانسسکا البانیزے نے ہفتے کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں پر صیہونی حملوں کو قتل عام قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں لکھا:
غزہ مسلسل بمباری کی زد میں ہے، جبکہ اسی دوران مقبوضہ مغربی کنارے بھر میں نہتے فلسطینی شہریوں کا قتل عام جاری ہے۔
البانیزے نے زور دے کر کہا:
فوری طور پر اسرائیل پر اسلحہ پابندی عائد کی جائے، اور اس کے ساتھ تجارت بھی فوری طور پر بند کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی قانون کے مطابق ایسے اقدامات ناگزیر اور لازمی ہیں۔
دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، جمعہ کے روز صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملے میں تل قصبے میں چار فلسطینی شہید ہوئے۔


مشہور خبریں۔
کیا ٹرمپ کو پھر سے مادورو کو ہٹانے کا خیال آیا ہے؟
?️ 10 نومبر 2025کیا ٹرمپ کو پھر سے مادورو کو ہٹانے کا خیال آیا ہے؟
نومبر
علاقائی رابطہ اختیاری نہیں، ترقی و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، اسحٰق ڈار
?️ 23 اکتوبر 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار
اکتوبر
پنجاب کے جنگلات میں تھرمل امیجنگ کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے سیٹلائٹ نگرانی کے نظام کا آغاز
?️ 3 اپریل 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پنجاب کے جنگلات میں تھرمل امیجنگ کی جدید ترین
اپریل
صیہونی حکومت کے ایک مشہور بریگیڈ کمانڈر ہلاک
?️ 22 نومبر 2023سچ خبریں:حکومت کے ذرائع ابلاغ کی طرف سے اسرائیلی فوج کے جانی
نومبر
ایران امریکہ جنگ بندی کے بعد پراسرار حملوں سے مذاکرات کے تسلسل تک؛ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
?️ 11 جولائی 2026سچ خبریں:ایران امریکہ جنگ بندی کے بعد ایران کے خلاف مبینہ امریکی
جولائی
غزہ میں انسانی امدادی کاروئیوں کی صورتحال،ورلڈ فوڈ پروگرام کی زبانی
?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے
ستمبر
نیتن یاہو ہذیان بک رہے ہیں،مزاحمتی تحریک پورے مقبوضہ فلسطین کو آزاد کروا سکتی ہے:رائے الیوم
?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:رائے الیوم اخبار نے جولان کی بلندیوں کو اسرائیلی علاقہ قرار
فروری
صیہونی حکومت کے جرائم پر میکرون کی تنقید پر نیتن یاہو کا شدید غصہ
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے غزہ میں صیہونی
مئی