?️
سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں اپنی فوجی موجودگی کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ قرار دیا ہے اور دعویٰ کیا کہ ترکی کا مقصد اس ملک کو دہشت گردوں سے پاک کرنا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اردوغان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شام کو دہشت گردوں سے پاک کیا جائے گا اور ہمارے شام میں موجود ہونے کی وجہ یہی ہے!
یہ بھی پڑھیں: ایران اور روس نے بشار الاسد کی حمایت کیوں نہیں کی؟ترکی کا دعوی
اردوغان نے مزید کہا کہ ہم ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ ہیں، ہم نے شامی پناہ گزینوں کو اپنے یہاں پناہ دی اور ہم اس پر کبھی افسردہ نہیں ہوئے۔
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ شامی عوام نے بعثی نظام کو ختم کر کے اور بشار اسد کے فرار کے بعد امن و آزادی کی طرف قدم بڑھایا، ہم ہر وہ کام کریں گے جو شامی عوام کی واپسی کے لیے ضروری ہو اور جو لوگ واپس نہیں آنا چاہتے، ترکی ان کا خیرمقدم کرے گا۔
مزید پڑھیں: شام کے بارے میں ایران ، ترکی اور روس کا مشترکہ بیان
بشار اسد کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے اردوغان نے کہا کہ شام کی جیلیں بشار اسد کے دور میں قتل گاہیں بن چکی تھیں، وہاں جیلوں کے اندر کے دل دہلا دینے والے مناظر اسد کے ظالمانہ اور آمریت کے نظام کو بے نقاب کرتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
افغانستان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے:قریشی
?️ 18 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
دسمبر
سعودی عرب میں خطرے کے سائرن ؛ شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازیں معطل ہونے کی اطلاعات
?️ 15 اکتوبر 2026سچ خبریں:سعودی عرب کے شہروں جیزان اور نجران میں خطرے کے سائرن
اکتوبر
کربلا میں لاکھوں زائرین امام حسین کا اجتماع
?️ 27 ستمبر 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے کربلا میں اربعین تقریب میں امام حسین کے
ستمبر
ایران جنگ میں اسرائیل سب سے بڑا نقصان اٹھانے والا فریق کیوں قرار پایا؟
?️ 10 جون 2026سچ خبریں:الجزیرہ نے ایران کے خلاف امریکی۔صہیونی جنگ کے سوویں روز شائع
جون
نصراللہ کی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت:سابق صیہونی وزیر
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی ریاست کے ایک سابق وزیر نے اسرائیل کے خلاف حزب
ستمبر
ماسکو کی جانب سے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی وجوہات کے بارے میں روسی میڈیا کا بیان
?️ 5 جولائی 2025سچ خبریں: ماسکو سے شائع ہونے والے اخبار نے ایک رپورٹ میں
جولائی
یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق یوکرینی صدر کا اہم بیان
?️ 13 دسمبر 2025سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ جنگ
دسمبر
یمنی حکومت کا غزہ کی حمایت میں نیا بیان
?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمن کی حکومت
دسمبر