ٹرمپ اور زیلنسکی کی نجی اور مختصر ملاقات

ٹرمپ اور زیلنسکی کی نجی اور مختصر ملاقات

?️

سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر زیلنسکی نے روم میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات کے موقع پر ایک نجی اور مختصر ملاقات کی،وائٹ ہاؤس نے اس ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا۔

وائٹ ہاؤس نے آج امریکی صدر اور ان کے یوکرینی ہم منصب کے درمیان ملاقات کو، جو کیتھولک رہبرِ عالم کی آخری رسومات کے موقع پر ہوئی، انتہائی سودمند قرار دیا ہے۔
نیویارک ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکہ اور یوکرین کے صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر زیلنسکی  نے روم میں پوپ فرانسس، کیتھولک دنیا کے رہبر کی آخری رسومات کے موقع پر ملاقات کی۔ وائٹ ہاؤس نے اس ملاقات کو انتہائی مفید اور نتیجہ خیز قرار دیا۔
یوکرینی صدارتی دفتر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ٹرمپ اور زیلنسکی نے تدفین کی تقریب شروع ہونے سے پہلے ایک مختصر ملاقات کی تھی، زیلنسکی کے دفتر کے ترجمان سرگئی نیکفوروف نے بغیر کسی تفصیل کے کہا کہملاقات منعقد ہوئی اور ختم ہو گئی۔
دوسری جانب، وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر برائے مواصلات، اسٹیون چیونگ نے کہا کہ ملاقات کی مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی، انہوں نے کہا کہ ٹرمپ اور زیلنسکی نے آج ایک نجی ملاقات کی اور ایک انتہائی پربار گفتگو ہوئی۔

مشہور خبریں۔

صہیونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی استقامت کا دفاع

?️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:القسام بٹالین نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ ہمارے فضائی

نام نہاد جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی پامالیاں

?️ 16 جولائی 2021(سچ خبریں) مسلم دنیا میں مغرب کے بت کو پوجنے والوں کی

نیتن یاہو "شباک” کی سربراہی کے لیے کس کا انتخاب کریں گے؟

?️ 3 مئی 2025سچ خبریں:  اسرائیلی داخلی سلامتی کے ادارے شاباک کے سربراہ رونن بار

صنم جاوید کو کس شرط پر رہائی ملی؟

?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید

اسرائیل مردہ باد کے عظیم اجتماع میں فلسطین کے ساتھ پاکستانی عوام کی یکجہتی

?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور

موجودہ جنگ میں حزب اللہ کا طرز عمل

?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں: سید حسن نصراللہ کے ایک مختصر کلپ کی اشاعت نے

ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے امریکہ کا سعودی عرب سے رابطہ

?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:امریکی صدر نے اس خوف سے کہ یوکرائن کا بحران تیل

ایک اور اسرائیلی طیارہ ریاض میں اترا

?️ 14 جون 2022سچ خبریں:   ایک اور اسرائیلی طیارہ آج منگل کو سعودی عرب میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے