?️
سچ خبریں: رپورٹس کے مطابق، حالیہ صیہونی قابض فوج کے مغربی کنارے پر حملوں کے بعد اب تک 50 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کے صحافیوں کا کہنا ہے کہ صیہونی قابضین کے مغربی کنارے پر تازہ حملے، جو 2000 کی دوسری انتفاضہ کے بعد سب سے بڑا حملہ ہے، میں اب تک 50 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مغربی کنارے میں 10 دن کی وحشیانہ کارروائیاں
صیہونی قابض فوج کی فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں 28 اگست کو شروع ہوئیں جن کا مرکز مغربی کنارے کے شمالی علاقے ہیں۔
جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، جنین میں 21، طولکرم میں 12، طوباس میں 13، الخلیل میں 3 اور نابلس میں 1 فلسطینی شہید ہوا ہے۔
غزہ کی وزارت صحت نے بدھ کے روز ایک بیان میں بتایا کہ غزہ پر قابض فوج کے اکتوبر 2022 سے اب تک کے حملوں میں 41084 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
وزارت نے یہ بھی بتایا کہ غزہ کی پٹی پر جاری جنگ میں زخمیوں کی تعداد 95029 تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی قابض فوج نے غزہ پر 4 بڑے حملے کیے ہیں، جن میں 64 فلسطینی شہید اور 104 زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: مغربی کنارے پر آج کے صہیونی حملے میں 5 شہید
وزارت صحت نے مزید کہا کہ کئی شہداء اور زخمی اب بھی ملبے اور سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں اور قابض فوج امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔


مشہور خبریں۔
روس کی کھیلوں پر پابندی کی وجہ کیا ہے؟
?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: یوکرین میں روسی خصوصی فوجی آپریشن کے آغاز کے تقریباً
اپریل
افغانستان کا ایران کے ساتھ اظہار ہمدردی اور یکجہتی
?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: ہیلی کاپٹر حادثے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ
مئی
باجوڑ: دھماکے میں ایف سی اور پولیس کے 4 اہلکار شہید
?️ 21 اکتوبر 2021خیبرپختونخوا(سچ خبریں)خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں
اکتوبر
وزیر اعظم کا اگلا اقدام کیا ہو گا؟
?️ 8 اپریل 2022 اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو مسترد
اپریل
الیکشن نہ کرانے کے بہانے بنائے جا رہے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے، فیصل کریم کنڈی
?️ 15 دسمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری اطلاعات
دسمبر
مسئلہ تائیوان پر ہریس اور ٹرمپ کا ممکنہ موقف کیا ہوگا؟
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:امریکی صدارتی انتخابات کے قریب ہوتے ہوئے ہریس اور ٹرمپ کے
نومبر
برطانوی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام
?️ 9 جون 2022سچ خبریں:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف چلائی جانے والی عدم اعتماد
جون
مغربی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متبادل مقامی اشیا کی طلب میں اضافہ ریکارڈ
?️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مبینہ حمایت کے
دسمبر