?️
سچ خبریں:عرب دنیا کے عوام نے حماس کے سیاسی رہنما، شہید یحییٰ السنوار کو سال 2024 کی شخصیت کے طور پر منتخب کیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی اسلامی مزاحمت کے رہنماؤں کو شہید کر کے انہیں تاریخ سے مٹانے کی کوشش ناکام ہوئی، تاہم یہ شخصیات شہادت کے بعد اسلامی دنیا میں بے مثال مقبولیت حاصل کر چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: یحییٰ السنوار نے اپنی شہادت سے کیسے طوفان الاقصیٰ 2 کی بنیاد رکھی؟
مصر کی مانیٹرنگ نیٹ ورک نے روایت کے مطابق عربی بولنے والے افراد کے درمیان سال کی شخصیت منتخب کرنے کے لیے ایک سروے منعقد کیا۔
اس سروے میں شہید یحییٰ السنوار کو واضح برتری کے ساتھ عرب دنیا کی شخصیتِ سال منتخب کیا گیا، جو مزاحمتی تحریک اور اس کے شہداء کی عرب دنیا میں مقبولیت کی عکاسی کرتا ہے۔
یحییٰ السنوار نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں صیہونی فوج کے ساتھ براہ راست جھڑپ کے دوران شہادت پائی۔
مزید پڑھیں: یحییٰ السنوار نے اسرائیل کو تاریخ کا سب سے بڑا دھچکا دیا:صہیونی میڈیا کا اعتراف
واضح رہے کہ صیہونی حکام کے دعووں کے برخلاف السنوار کبھی زیرِ زمین سرنگوں میں چھپے نہیں رہے اور آخری لمحے تک فلسطینی عوام کا دفاع کرتے رہے جبکہ صیہونی حکام معمولی کی آواز پر بھی پناہ گاہوں کی طرف دوڑ لگانے لگتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
کسی بھی یورپی ملک کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: اگر آپ کسی خوبصورت یورپی ملک کی شہریت حاصل کرنا
اگست
مزاحمتی تحریک کے ہتھیار کیا کر رہے ہیں اور صیہونیوں کی حالت زار؛ سید حسن نصراللہ کی زبانی
?️ 3 جون 2024سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل، سید حسن نصر اللہ نے کہا
جون
مشرقی یورپ کی مشقوں میں برطانوی فوجیوں کی موجودگی
?️ 30 اپریل 2022سچ خبریں:برطانوی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ان کا ملک روس
اپریل
ہم امریکا کا انتظار نہیں کرتے اب اس کی ضرورت نہیں
?️ 21 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماء نیوز
جنوری
کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، میئر مرتضیٰ وہاب، جماعت اسلامی، ٹی ایل پی کے امیدواروں کے مدِمقابل
?️ 5 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد آج ہو
نومبر
نیتن یاہو کی حکومت نے قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے
?️ 6 مئی 2025سخ خبریں: نیتن یاہو حکومت کی جانب سے غزہ میں آپریشن کو
مئی
نگران وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
?️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ
اکتوبر
حزب اللہ کا سعودی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر سخت ردعمل
?️ 26 جولائی 2025 سچ خبریں:حزب اللہ نے سعودی میڈیا کی جانب سے پھیلائی گئی
جولائی