صیہونیوں کے حامیوں کو جہنم میں پہنچا دیں گے؛ یمن کی دھمکی

صیہونیوں کے حامیوں کو جہنم میں پہنچا دیں گے؛ یمن کی دھمکی

?️

سچ خبریں:یمن کے ایک عہدیدار نے اس ملک کے خلاف کسی بھی قسم کے نئے حملے پر شدید ردعمل کی دھمکی دی ہے۔

 المعلومہ نیوز ایجسنی  کی رپورٹ کے مطابق انصار اللہ حکومت کے وزیرِ اعظم کے مشیر حمید عبدالقادر عنتر نے کہا کہ یمن پر ہر نیا حملہ شدید ردعمل کا سامنا کرے گا، جو اسرائیل کے حامی ممالک کو آگ میں جھونک دے گا اور ہم آبنائے باب المندب کے کو مکمل طور پر بند کر دیں گے۔

عنتر نے مزید کہا کہ سامراجی طاقتوں کو سپلائی کیا جانے والے خلیج فارس کے عرب ممالک کے تیل کی ترسیل بھی روک دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:یمن نے دی اسرائیل کو دھمکی

انہوں نے واضح کیا کہ یمن کا ردعمل امریکہ کے مفادات کو بھی سرخ سمندر میں متاثر کرے گا اور اسرائیل کے خلاف محاصرہ بھی تنگ کیا جائے گا،سعودی عرب کی آرامکو کمپنی اور وہ تیل کے کنویں جو استعماری طاقتوں کو توانائی فراہم کرتے ہیں، انہیں بھی نشانہ بنایا جائے گا۔

عنتر نے کہا کہ یہ جنگ حقیقت میں حق و باطل کی جنگ ہے اور یمن کی عوام تب تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک فتح حاصل نہ ہو جائے۔

مزید پڑھیں:امریکہ کو یمن کی دھمکی

انہوں نے مزید کہا کہ یمن کی فوج اور سیاست نے ہر قسم کے نئے حملے کے لیے اپنی تیاری کو بڑھا دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

چین کی خارجہ پالیسی میں جیو اکنامک کا تجزیہ

?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: دنیا کے تمام حصوں میں جغرافیائی سیاسی مسائل کی طرف عالمی

مریم اورنگزیب نے صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا کردیا

?️ 24 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا

اسرائیل کا چین کے خلاف اقدام؛کیا تل ابیب کی پالیسی میں تبدیلی آ رہی ہے؟

?️ 26 نومبر 2025سچ خبریں:اسرائیل نے چین کے خلاف اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے

ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا

?️ 11 اپریل 2023مظفر آباد: (سچ خبریں) آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فل کورٹ بینچ نے

عراقی پارلیمنٹ میں لگی آگ  

?️ 2 اگست 2022سچ خبریں:  عراقی میڈیا نے آج منگل کو پارلیمنٹ کے استقبالیہ محل میں

اسرائیلی وزیر جنگ کا ایک کارکن جاسوسی کے الزام میں گرفتار

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں: اسرائیلی وزیر جنگ بنی گانٹز کے گھر کی صفائی کرنے والے

جہانگیرترین کیخلاف کیس قانون کے مطابق چلے گا: شہزاد اکبر

?️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر

اسرائیل نے حزب اللہ کی نئی میزائل کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

?️ 2 اگست 2021تل ابیب (سچ خبریں)  اسرائیل نے حزب اللہ کی نئی میزائل کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے