سچ خبریں: مراکش کے ہزاروں افراد نے شہر آگادیر کی سڑکوں پر نکل کر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔
یہ بھی پڑھیں: مراکش سے امریکہ تک فلسطین کی عالمی حمایت
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے مختلف ممالک میں غزہ کی حمایت کے سلسلے میں عوامی مظاہروں کے تحت مراکش کے ہزاروں افراد نے شہر آگادیر کی سڑکوں پر نکل کر غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت کی۔
مزید پڑھیں: عالمی سطح پر صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے؛ رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے قتل عام کی مذمت
مظاہرین نے فوری طور پر جنگ کے خاتمے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے آڈٹ، بورڈ معطل کرنے کی ہدایت
جون
شمالی، جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک
ستمبر
امریکہ میں ہلٹن ہوٹل کے ملازمین کی ہڑتال
اکتوبر
صیہونی حکومت کے بعض عہدہ دار ایران کےجاسوسوں کی کئی سالہ سرگرمیوں سے حیران
جنوری
وزیر اعظم کا سنیارٹی کی بنیاد پر اہم تعیناتی کا عندیہ
نومبر
میئر کے الیکشن کے نتائج حافظ نعیم کی درخواست پر فیصلے سے مشروط ہوں گے، سندھ ہائیکورٹ
جون
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی نا اہلی کا فیصلہ معطل کر دیا
فروری
پارلیمانی کمیٹی کی 2 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری
نومبر