?️
سچ خبریں:ایک اعلیٰ سطحی صیہونی سکیورٹی عہدیدار نے فلسطین، لبنان اور یمن میں مزاحمتی قوتوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ہم کئی محاذوں میں گھرے ہوئے ہیں۔
معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس اعلیٰ سطحی صیہونی سکیورٹی عہدیدارنے کہا کہ اسرائیل کے گرد سکیورٹی کی صورتحال دھماکے کی حالت میں ہے کیونکہ اسرائیل کئی محاذوں کا سامنا کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہر حماس کے قبضے میں
انہوں نے اعتراف کیا کہ حماس تحریک، جو غزہ پٹی میں 2 سالہ جنگ کے بعد اب خود کو دوبارہ مضبوط کر رہی ہے، ابھی بھی اپنے زیر قبضہ علاقے میں ہزاروں جنگجوؤں اور سینکڑوں میزائلوں کی حامل ہے، حزب اللہ کے پاس بھی پاس لاکھوں جنگجو اور دس ہزار میزائل ہیں۔
مزید پڑھیں: حماس کا غزہ میں جنگ کے اگلے دن قومی اتحاد پر زور
اس صہیونی عہدیدارنے ایران کے بیلسٹک میزائل کی طاقت کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے یمن کے بارے میں کہا کہ اس ملک کے جغرافیائی فاصلے کے باوجود، یہ اسرائیل کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ مغربی کنارے میں بھی مزاحمتی قوتیں مضبوط ہو رہی ہیں اور وہاں طوفان الاقصی آپریشن کے دہرائے جانے کا بہت زیادہ امکان ہے، اس لیے احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے۔


مشہور خبریں۔
ضاحیہ پر اسرائیل کے حملے کے حقائق کیا تھے ؟
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: چار ماہ سے زائد عرصے کی جنگ بندی کے بعد
مارچ
جیت جنون اور جذبے کی ہوگی فواد چوہدری کی پیشین گوئی
?️ 24 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاک بھارت میچ
اکتوبر
واشنگٹن کا عراق میں فوجی ہلاکتوں کا اعتراف
?️ 20 جولائی 2026سچ خبریں: امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے
جولائی
دمشق اور تل ابیب کے درمیان پیرس میں امریکی ثالثی میں سیکیورٹی مذاکرات
?️ 26 جولائی 2025سچ خبریں: ایک باخبر سفارتی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ شام
جولائی
پاکستان اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
?️ 20 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اور روس نے دوطرفہ تجارتی معاہدے پر دستخط
مئی
لبنانی صدارتی کیس پر ریاض اور پیرس کے درمیان اختلاف
?️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی ثالث آموس ہوچسٹین کے حالیہ اقدامات اور کسی
ستمبر
ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکی معیشت کے ساتھ کیا کیا؟:امریکی عوام
?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:تازہ ترین سی این این سروے کے مطابق 59 فیصد
اپریل
ٹرمپ کا یورپی رہنماؤں کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ: روسی عہدیدار
?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے سرمایہکاری امور کے نمائندہ نے امریکی
نومبر