?️
سچ خبریں: عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان کے خلاف صیہونی ریاست کی جارحیت کے مقابلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عرب لیگ کے سالانہ مشاورتی اجلاس کے دوران عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: عرب لیگ کے دہشت گرد گروہوں سے حزب اللہ کی دستبرداری کا پیغام کیا ہے؟
انہوں نے صیہونی ریاست کی جانب سے لبنان پر بڑھتے ہوئے حملوں، خاص طور پر گزشتہ روز ہونے والے حملوں کی مذمت کی۔
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس خطے میں بڑھتی ہوئی خطرناک کشیدگی کی ذمہ داری صیہونی ریاست پر عائد کی۔
گزشتہ روز مصر، شام، اردن، عراق اور یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ نے بھی اپنے بیانات میں صیہونی ریاست کے لبنان پر وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
مصر کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں تل ابیب کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں پر بار بار ہونے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
مزید پڑھیں: عربی مشہور اخباروں کا عرب ممالک کو ایران کے بارے میں مشورہ
شام کی وزارت خارجہ نے بھی ایک بیان میں صیہونی ریاست کے وحشیانہ اور بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ لبنان کی مزاحمتی قوت کا عزم غیر متزلزل ہے اور وہ ثابت قدمی سے کھڑی ہے۔


مشہور خبریں۔
جنگ بندی کے بعد بھی مسجد الاقصی کے خلاف صیہونیوں کی درندگی جاری
?️ 23 مئی 2021آج (اتوار) کو صہیونی فوج کے تعاون سے ایک بار پھر صیہونی
مئی
نیتن یاہو اپنے ہی تیار کردہ حریفوں سے خوفزدہ
?️ 17 اگست 2026سچ خبریں: یہ وہ تشریح ہے جو ہارتص اخبار نے آج اتوار
اگست
براہ راست نشریات پر صہیونی تجزیہ کار: غزہ میں اس احمقانہ جنگ کو ختم کرو
?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی تجزیہ نگار نے جمعے کی شب حکومت کے چینل
جولائی
حماس نہ تو ٹوٹا ہے اور نہ ہی اس نے شکست کھائی ہے: صیہونی اخبار
?️ 20 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار یدیعوت اخرونوت نے صیہونی مصنف یوآف زیٹون کی
ستمبر
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا نیا دہشت گردی کا منصوبہ کیا ہے؟
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: عراق کے سیاسی امور کے ماہر نے مغربی ایشیائی خطے
ستمبر
’ہم اداکار ہیں‘ سنی دیول کا فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی کا دفاع
?️ 10 اپریل 2025سچ خبریں: پاکستان مخالف فلمیں بنانے کی وجہ سے شہرت رکھنے والے
اپریل
غزہ کے بے گھر افراد میں بیماریوں کے پھیلاؤ کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات
?️ 19 دسمبر 2025سچ خبریں: غزہ میڈیکل ریلیف کی تنظیم کے ڈائریکٹر بسام الزقوت نے الجزیرہ
دسمبر
غزہ میں گرمی کی غیر معمولی لہر؛بچے زد میں
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ سے منسلک فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی
اپریل