?️
سچ خبریں:سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر نے صہیونیوں کی نئی شرارت اور اس کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باب المندب کی صورت حال بھی آبنائے ہرمز جیسی ہو سکتی ہے ۔
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے لبنان اور غزہ میں صیہونی کارروائیوں کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ اپنی حمایت میں توسیع کرے گا اور باب المندب کی صورت حال کو آبنائے ہرمز کے مماثل بنا سکتا ہے۔
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے باب المندب اور صہیونیوں کی نئی شرارت کے حوالے سے اپنے پیغام میں لکھا کہ لبنان اور غزہ میں صہیونیوں کی شرارتیں، جو امریکہ کی ڈھٹائی پر مبنی حمایت کے سائے میں جاری ہیں، مزاحمتی محاذ کے عزم کو مزید مضبوط کریں گی تاکہ دونوں محاذوں کی حمایت میں اضافہ کیا جائے، دیگر محاذوں کو فعال کیا جائے اور آبنائے باب المندب کی بحری آمدورفت کی صورت حال کو آبنائے ہرمز کی طرح بنایا جائے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ ناتواں صہیونی حکومت یہ جان لے کہ جنوبی لبنان اور غزہ میں بیک وقت جرائم کا ارتکاب اسے حزب اللہ کی کارروائیوں اور فلسطینی مجاہدین کے دوبارہ اٹھنے والے طوفان کے بھنور میں گرفتار کر دے گا۔


مشہور خبریں۔
روس نے یوکرائن کی سرحد پر تعینات فوج کو واپس بلانے کا اعلان کردیا
?️ 23 اپریل 2021ماسکو (سچ خبریں) روس نے روس نے یوکرائن کی سرحد پر تعینات
اپریل
عالمی بینک سے خیبرپختونخوا میں دیہی رسائی، سیاحتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری
?️ 29 اپریل 2025پشاور: (سچ خبریں) عالمی بینک (ڈبلیو بی) نے پاکستان کے لیے 10
اپریل
ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مریم نواز اور انکی پوری ٹیم مبارکباد کی حقدار ہے۔ خواجہ آصف
?️ 1 جون 2025سمبڑیال (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ ضمنی الیکشن
جون
ادھورے سفر کے جھگڑے؛ نیتن یاہو کی پرواز پر فرانسیسیوں کا احتجاج
?️ 12 اپریل 2025 سچ خبریں:صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے امریکہ کے
اپریل
کیا ترکی شامی کردوں کے خلاف کارروائی کرے گا؟ ترک وزیر خارجہ کی زبانی
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ نے دھمکی دی ہے کہ انقرہ شامی
جنوری
پنجاب حکومت نے اپنے ہر منصوبے میں خواتین کو ترجیح دی ہے۔ عظمی بخاری
?️ 8 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے پنجاب
مارچ
امریکہ یورپیوں کو بھی نہیں بخشتا:یورپی سفارت کار
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:آسٹریا کے شہر ویانا میں روس کے نمائندے نے انکشاف کیا
اکتوبر
محمد بن سلمان کے غیر جانبدار کاربن کے منصوبوں میں واضح تضاد
?️ 30 اکتوبر 2021سچ خبریں: واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ فار نیئر ایسٹ پالیسی کا کہنا ہے
اکتوبر