خطے میں امن کیسے ہوگا؟بادشاہ اردن کی زبانی

خطے میں امن کیسے ہوگا؟بادشاہ اردن کی زبانی

?️

سچ خبریں: اردن کے بادشاہ نے غزہ کی جنگ کے خاتمے کو مغربی ایشیا کے خطے میں امن کی کلید قرار دیا۔

العربی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے کہا کہ خطے میں مکمل امن کے لیے غزہ میں جنگ کا خاتمہ ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اردن کے بادشاه کی اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطینیوں کی حمایت

اردن کے شاہی محل کے بیان کے مطابق، بادشاہ نے کہا کہ عمان اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوششوں کی مخالفت کرتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ عبداللہ دوم نے یہ بیان امریکی ایوان نمائندگان کی فوجی خدمات کمیٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران دیا۔

مزید پڑھیں: اردنی عوام کا وسیع مظاہرہ؛الکرامہ کاروائی کے ہیرو کا جنازہ واپس کرنے کا مطالبہ

یہ وفد منگل کے روز ریاست مشی گن سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن ریپبلکن نمائندے مائیک راجرز کی قیادت میں اردن کے دورے پر پہنچا تھا۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کا دعویٰ کہ ایران معاہدے تک پہنچنے کا خواہشمند ہے

?️ 10 مئی 2026سچ خبریں: جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف

امریکی اسلحہ ذخائر کی بحالی میں برسوں لگ سکتے ہیں؛ امریکی میگزین کا انکشاف

?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی جریدے The American Conservative کے مطابق ایران کے خلاف جنگ

آئرلینڈ کا اقوام متحدہ سے نیا مطالبہ 

?️ 17 ستمبر 2025سچ خبریں: صدر آئرلینڈ مائیکل ڈی ہگنس نے زور دے کر کہا

غیردستاویزی غیرملکیوں کو جگہ دے کر اپنی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے، انوار الحق کاکڑ

?️ 18 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک

ٹرمپ ریاستہائے متحدہ کے صدر کے طور پر تیسری مدت بار  انتخاب لڑنے کے خواہاں

?️ 28 اکتوبر 2025 سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے تیسری صدارتی مدت کے لیے انتخاب

ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں؛ تہران کی دفاعی طاقت عروج پر  

?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقوں کا واضح

ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی

?️ 13 اگست 2023سچ خبریں:ڈنمارک کے الٹرا نیشنلسٹ گروپ کے متعدد ارکان، جو کہ ڈنمارک

افغانستان میں امریکی کارنامے؛امریکی ایلچی کی زبانی

?️ 12 جولائی 2023سچ خبریں:افغانستان کی تعمیر نو کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی جان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے