?️
سچ خبریں:ایک عبرانی اخبار نے غزہ پٹی میں صیہونی قیدیوں کے مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی صیہونی کوششوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:حماس کے پاس جنگ جاری رکھنے کے لیے باقاعدہ حکمت عملی
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی اخبار معاریو نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی قیدیوں کے مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی صیہونی حکمت عملی ناکام ہو چکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، صیہونی ریاست نے متعدد بار فلسطینیوں کو بھاری مالی پیشکشوں کے ذریعے صیہونی قیدیوں کے مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔
اخبار معاریو کے مطابق، یہ تمام کوششیں بالآخر ناکامی سے دوچار ہوئی ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شام کی صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کے اتحاد کی حمایت
?️ 24 اکتوبر 2022سچ خبریں:شام کی وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ
اکتوبر
شہباز شریف کے علاج کے متعلق شہباز گل کا بیان سامنے آگیا
?️ 23 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) شہباز گِل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران قائدِ
مئی
17 سال بعد بھی نتانیاہو حماس کو شکست نہیں دے سکتا: لیبرمین
?️ 11 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی حکام اور حلقوں کی جانب سے غزہ کی جنگ
مئی
نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم ملاقات
?️ 8 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
اگست
پاکستان اور افغان طالبان حکام نے سرحدی باڑ پر حالیہ تنازع پر قابو پالیا ہے
?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان اور افغان طالبان حکام نے سرحدی باڑ پر حالیہ
دسمبر
برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرہ
?️ 21 جون 2022سچ خبریں:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں روز مرہ کی اشیا میں کمر
جون
وہ سپرسونک میزائل جس نے خطے کی مساوات کو بگاڑ دیا
?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: یمنی مسلح فوج کی جانب سے کل صبح 2000 کلومیٹر
ستمبر
بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراض پر سماعت، فیصلہ محفوظ
?️ 28 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے
دسمبر