?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے خطے میں تنازعات کے بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید انسانی اور معاشی تباہی سے بچنے کے لیے جنگ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے خطے میں تنازعات کے پھیلاؤ کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے مزید انسانی اور معاشی تباہیوں سے بچنے کے لیے جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے ایک بیان میں زور دے کر کہا کہ اس جنگ کے تباہ کن نتائج کو کم کرنے کا بہترین طریقہ اس کا فوری خاتمہ ہے۔
انہوں نے شہریوں کی صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ پورے خطے اور اس سے باہر کے شہری شدید نقصانات کا سامنا کر رہے ہیں اور گہری عدم تحفظ کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہم روس کے ساتھ مکمل تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں: کشیدا
?️ 17 جنوری 2022سچ خبریں: جاپانی وزیر اعظم Fumio Kishida نے پیر کو پارلیمنٹ سے
جنوری
غزہ میں اسرائیلی فوج کے چیلنجز، مقاومت کے نئے سرپرائز
?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں: جہاں صیہونی حکومت کے خلاف مقاومت کی دھمکیوں نے صیہونیوں
جنوری
بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں،یمن کے خلاف جارحیت بند کردو؛امریکی اخبار کا آل سعود کو مشورہ
?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:وال سٹریٹ جرنل نے امریکی اور سعودی حکام کے حوالے سے
دسمبر
فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی پر یو ای اے کے سفیر کا بیان؛ٹرمپ بھی حیران
?️ 16 فروری 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات
فروری
پاکستان اور افغان طالبان میں روایتی معنوں میں جنگ بندی نہیں۔ دفتر خارجہ
?️ 11 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے
دسمبر
صیہونی وزارت جنگ مظاہرین کے چنگل میں
?️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے قیدیوں کے اہل خانہ
دسمبر
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
?️ 24 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے قطری ہم
فروری
وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات، مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی دعوت
?️ 29 جون 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ناراض لیگی رہنما اور سابق
جون