?️
سچ خبریں:اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 3 امریکی جنگی جہاز (ناوشکن) ایران کے حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔
اس سلسلے میں حضرت خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے چند لمحے قبل اعلان کیا کہ امریکہ کی جانب سے جاسک کے علاقے میں ایک ایرانی ٹینکر اور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے ایک دوسرے جہاز پر حملے کے بعد اور بندرگاہ خمیر، سیرک اور جزیرہ قشم کے ساحلوں پر غیر فوجی علاقوں پر حملوں کے جواب میں، ایران کی مسلح افواج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے مشرقی آبنائے ہرمز اور جنوبی بندر چابہار میں امریکی بحری دستوں پر حملے کر دیے اور انہیں نمایاں نقصان پہنچایا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت کا پاک بھارت جنگ اور حالیہ صورتحال پرآئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
?️ 12 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کا پاک بھارت جنگ اور حالیہ صورتحال
مئی
افغانستان کا پاکستان میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
?️ 19 جون 2026سچ خبریں:افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے کیے
جون
تیونس کے لوگوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو غیر قانونی قرار دیا
?️ 25 اپریل 2022سچ خبریں: تیونس کی بارایسوسی ایشن نے فلسطینی عوام کے خلاف تل
اپریل
شہید سید حسن نصراللہ کے قتل میں امریکہ کا کردار
?️ 23 فروری 2025 سچ خبریں:اگرچہ امریکہ کی شہید سید حسن نصراللہ کے قتل میں
فروری
وزارت خوراک کے 7 اداروں کو ختم، 9 کو صوبوں میں ضم کرنے کا فیصلہ
?️ 13 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارت
جنوری
شریف خاندان جب بھی اقتدار میں آتا ہے ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جاتی ہے، اپوزیشن لیڈر
?️ 24 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
اپریل
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
?️ 3 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا مشہود نے
اکتوبر
غزہ کے تئیں عرب ممالک کی بے حسی
?️ 5 جولائی 2024سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے
جولائی