🗓️
کراچی (سچ خبریں)پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین و معروف اداکار معین اختر اور موجودہ وزیر اعظم کے کے درمیان دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستان کی دو معروف شخصیات معین اختر اور عمران خان کو اپنے حس مزاح کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جسے صارفین نے خوب پسند کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین و معروف اداکار معین اختر کی 71 سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ایک دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرل ہے جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں اس انٹرویو کے دوران معین اختر کی جانب سے عمران خان کو اُن کا شادی سے متعلق ایک بیان یاد دلاتے ہوئے پوچھنا ہے کہ ’آپ نے ایک بار کہا تھا کہ پاکستان کی آبادی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے، تو کیا آپ کے شادی نہ کرنے کی یہی وجہ ہے؟
جس پر عمران خان کا شرماتے ہوئے کہنا تھا کہ ’اُن کے خیال میں اگلے دس برسوں کے لیے پاکستان میں شادی پر پابندی عائد کر دینی چاہیے کیوں کہ ایسا کرنے سے پاکستان کی آبادی کنٹرول میں آجائے گی۔
مشہور خبریں۔
مہنگائی کی اصلی وجہ سامنے آگئی
🗓️ 14 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے
نومبر
امریکی صدارتی امیدواروں کو کیا خطرہ ہے؟
🗓️ 6 فروری 2024سچ خبریں: حالیہ سکیورٹی واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے، 2024 کے امریکی
فروری
چین کے خلاف امریکا کی نئی جنگ، بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
🗓️ 17 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے چین کے خلاف نئی جنگ کا آغاز
جون
امریکہ اسرائیل کی اس قدر حمایت کیوں کر رہا ہے؟
🗓️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ کے رہنما نے صیہونی حکومت کے
جنوری
پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
🗓️ 10 جون 2024چونیاں(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں
جون
بی جے پی نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، فاروق عبداللہ
🗓️ 16 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مئی
امریکی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سرخ دایرے میں
🗓️ 11 اپریل 2025سچ خبریں: ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، دوسرے ممالک
اپریل
آزادانہ، منصفانہ انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے تیار ہے، سکندر سلطان راجا
🗓️ 30 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے
اکتوبر