عورت مارچ میں ہر سال شرکت کرنے کی وجہ، ماہرہ خان

ماہرہ خان

?️

 کراچی {سچ خبریں} پاکستان کی جانی مانی اداکارہ ماہرہ خان کو بھلا کون ایسا ہے جو نہیں جانتا انہوں نے ہر سال عورت مارچ میں حصہ لینے کی وجہ بتائی ہے کہ وہ ہر سال اس مارچ کو کیوں شرکت کرتی ہیں۔ 

پاکستان میں عورت مارچ کے آرگنائزرز کو بعض نعروں کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہرسال عورت مارچ میں شریک ہونے والی ماہرہ خان کو یقین ہے کہ ان کی آّواز اثررکھتی ہے۔

میرا سیٹھی کے ٹاک شو میں شرکت کرنے والی ماہرہ نے اس حوالے سے بات کرتےہوئے کہا کہ کہا ، “جب میں عورت مارچ میں جاتی ہوں تو میں لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں، اس سے زیادہ مدد نہیں ملتی ، لیکن اس کا اثرضرور پڑتا ہے”۔

ماہرہ کا ماننا ہے کہ وہ عورت مارچ کا صحیح مفہوم سمجھا سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا ”مجھے 2 منٹ میرا جسم میری مرضی کی وضاحت کرنے کے ملتے ہیں، جس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ خواتین اپنے کپڑے پھاڑنا چاہتی ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ میری مرضی ہے کہ آپ مجھےدیکھ رہے ہیں اور مجھے برا لگ رہا ہے تو یہ میری مرضی ہے کہ آپ مجھے نہ دیکھیں یا آپ مجھے چھونا چاہ رہے ہیں تو میں اس کو رپورٹ کروں ”۔

ماحرہ خان نے بتایا درحقیقت کیسا ہونا چاہیے پیار

ماہرہ خان بطور پروڈیوسر ڈیبیو کرتے ہوئے اپنی پہلی ویب سیریز ” بارہواں کھلاڑی ” جلد ریلیز کرنے والی ہیں ۔ کرکٹ سے متعلق اس ویب سیریز کی مرکزی کاسٹ میں سرمد کھوسٹ ، کنزہ ہاشمی ، میرا سیٹھی ، دانیال ظفر اوریوٹیوبرشاہ ویرجعفری، خاقان شاہنواز ، ضرارخان اورمیریوسف شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

یمنی آپریشن کے بعد UAE کی صہیونیوں سے فوری مدد کی اپیل

?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں: ابوظہبی کو نشانہ بنانے والے عظیم آپریشن طوفان آف یمن کے

یمنی فوج کا سعودی عرب کے کئی شہروں پر میزائل حملہ

?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:یمنی فوج نے سعودی عرب کے متعدد شہروں کو بیلسٹک میزائلوں

شہید سید حسن نصراللہ کا انتقام کیسے لیا جاسکتا ہے؟: معروف لبنانی اخبار کے چیف ایڈیٹر

?️ 27 ستمبر 2026سچ خبریں:معروف لبنانی روزنامہ الاخبار کے چیف ایڈیٹر ابراہیم الامین نے پیجر

ایران نے امریکہ کے خلاف عاقلانہ مزاحمت کا مظاہرہ کیا: عمرو موسی

?️ 1 جولائی 2026سچ خبریں:  عمرو موسی، سابق سیکرٹری جنرل عرب لیگ، نے خلیج فارس کے

بیشتر لبنانی حزب اللہ کے خلع سلاح کے مخالف 

?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: لبنانی اخبار "الاخبار” نے انٹرنیشنل ڈیٹا سینٹر کے زیر اہتمام

شام میں صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمتی گروہ میدان میں 

?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:تحریر الشام کے شام پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد،

آلاسکا اجلاس میں زلنسکی کو نہ بلانے  پر روس کا رد عمل

?️ 17 اگست 2025آلاسکا اجلاس میں زلنسکی کو نہ بلانے  پر روس کا رد عمل

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول امریکہ کے ہاتھ میں ہے؛ٹرمپ کا نیا دعویٰ

?️ 12 اگست 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے