افریقی ملک کیمرون میں ہولناک ٹریفک حادثہ 53 افراد جل کر راکھ

افریقی ملک کیمرون میں ہولناک ٹریفک حادثہ 53 افراد جل کر راکھ

?️

سچ خبریں:افریقی ملک کیمرون میں ایندھن لے جانے ٹرک اور مسافر بس کے درمیان شدید ٹکر ہونے کے نتیجے میں 53 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔
افریقہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیمرون میں فیول لے جانے والےٹرک اور مسافر بس درمیان ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں 53 افراد مکمل طور پر جھلس گئے،خبر رساں ادارے کے مطابق ، جلنے کی شدت کچھ ایسی ہے کہ ان میں سے کسی کی بھی شناخت ان کے چہروں سے نہیں ہوسکتی ہے،در ایں اثنااسپتال ذرائع کے مطابق مزید 29 افراد شدید جھلس گئے جن کی حالت کافی نازک ہے تاہم ابھی حادثے کی وجوہ کا سرکاری طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ یوکرین کی جنگ میں براہ راست ملوث : روس

?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:   روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ امریکیوں نے اعتراف

اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ سے ہٹایا جائے،لیگی رہنماؤں کا پارٹی قیادت سے مطالبہ

?️ 16 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹایا

حماس کے عسکری وِنگ القسام بریگیڈ نے صہیونی ریاست کو شدید دھمکی دے دی

?️ 13 جون 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری بازو

ناروے میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:ناروے کے ایک سماجی کارکن نے ایک مسلم محلے میں قرآن

’پچھلے 5 سالوں میں والدین اور بہن کا انتقال ہوا‘، عمران عباس آبدیدہ ہوگئے

?️ 7 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) نامور فلموں اور ڈراموں کے ذریعے اپنی پہچان بنانے

جرمنی میں شدید سیلاب، درجنوں افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

?️ 16 جولائی 2021جرمنی (سچ خبریں) جرمنی میں شدید بارشوں کی وجہ سے بدترین سیلاب

کرپشن کے خلاف صرف قانون کے ذریعے نہیں لڑا جاسکتا

?️ 4 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات

طاقتور کو قانون کے نیچے لانا  جہاد ہے: وزیراعظم

?️ 11 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  طاقتور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے