PSL میں پشاور زلمی کا نیا سکواڈ رنگ جمانے کو بے قرار

اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین ٹیموں میں شمار ہونے والی پشاور زلمی ایک بار لیگ کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہے۔ اب پی ایس ایل ۶ کے سیزن میں اس ٹیم کا نیا سکواڈ اپنا رنگ جمانے کو بے قرار ہے۔  پشاور زلمی کی مقبولیت کی ایک وجہ … PSL میں پشاور زلمی کا نیا سکواڈ رنگ جمانے کو بے قرار پڑھنا جاری رکھیں