Tag Archives: ڈینگی بخار

شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

کراچی: (سچ خبریں)ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں روزانہ ہزاروں مریض سرکاری، نجی ہسپتالوں کے ساتھ دیگر ڈاکٹرز سے رجوع کر رہے ہیں، اگرچہ اس بیماری کے باعث اموات کی شرح کم ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ڈینگی بخار، ویکٹر سے پھیلنے والی وائرل بیماری ہے جس سے مچھروں […]