اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے 14-15 اکتوبر کو اسلام آباد کے دورے سے قبل کراچی سے پشاور تک مین لائن-ون(ایم ایل۔ون) ریلوے ٹریک منصوبے کے لیے فنانسنگ معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور دے رہی ہے۔ واضح […]