Tag Archives: راجا نوید

ڈی چوک پر احتجاج کیس، عدالت نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد: (سچ خبریں) انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ اعظم سواتی […]